کوئٹہ: بلوچستان میں پولٹری مالکان کی ہڑتال کے باعث مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے سرکاری نرخ نامے پر مرغی یا گوشت کی فراہمی کرنے سے انکار کرتے ہوئے مسلسل پانچ روز سے ہڑتال کی جارہی ہے، جس کے باعث تقریبا دکانیں بند مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان، آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا، آصف زرداری
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عالمی برادری بھارت پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد کرانے کیلیے دباؤ ڈالے، پاکستان آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کیلیے ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔ صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار آزاد مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
اسلام آباد: بین الااقوامی مالیاتی فنڈز نے قرضہ پروگرام کی آخری قسط کی منظوری دے دی، آئی ایم ایف کی طرف سے باضابطہ طور پر اعلامیہ کا اجرا جلد متوقع ہے۔ وزارتِ خزانہ ذرائع کے مطابق واشنگٹن میں پاکستان سے متعلق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کو ایک ارب 10 مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات
ریاض: وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان آل سعود سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے دوران مکہ مکرمہ میں ہونے والی اپنی گزشتہ ملاقات میں کئے گئے فیصلوں پر پیشرفت پر اطمینان کا اظہار اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
فوج کو متنازع بنانے کا ڈرامہ بند ہونا چاہئے، سینیٹر فیصل واوڈا
اسلام آباد: آزاد سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فوج کو متنازع بنانے کا ڈرامہ بند ہونا چاہئے، مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی، جب رسپانس نہیں آیا تو نیا بیان آ گیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ اگر آپ ماضی کو دیکھیں تو پہلے سابق آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں
ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے، جمیل احمد
کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ملکی معیشت عالمی اتارچڑھاؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں آئی سی ایم اے پاکستان کے کانووکیشن کے موقع پر بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ میکرو اکنامک چیلنجوں سے مزید پڑھیں
غیر استعمال ریلوے اسٹیشنز اور یارڈز کی اراضی لیز پر دینے کا فیصلہ
راولپنڈی: پاکستان ریلوے نے راولپنڈی، پشاور، ملتان، لاہور اور سکھرڈویژن میں غیراستعمال ریلوے اسٹیشنوں اور یارڈز کی اراضی21 سالہ ناقابل توسیع لیز پر دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جن 14ریلوے املاک کو لیز پر دینے کیلیے منتخب کیا گیا ہے، ان میں راولپنڈی ڈویژن میں چکوال سٹیشن یارڈ کی 35,000مربع فٹ سائٹ کیلیے20 مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست فرحت منظور چانڈیو ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے جس میں چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف ہے کہ حکومت کسانوں سے گندم سرکاری قیمت پر خریدنے کی پابند مزید پڑھیں
کراچی میں اگلے 3روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی: شہر قائد میں اگلے 3 روز کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے تاہم ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے جبکہ کل (منگل) کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت مزید پڑھیں
چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا پی ٹی آئی کو اسمبلیوں سے استعفے کا مشورہ
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے استعفے دے کر سڑکوں پر احتجاج کرنے کا مشورہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر چیئرمین سنی اتحاد کونسل نے کہا کہ اگر آنے والے ہفتوں میں بانی چیئرمین کو انصاف نہ ملا مزید پڑھیں