اسلام آباد: وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے دو رکنی وفد کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹا کے وفد نے کمپنی کی جانب سے ڈیجیٹل سیفٹی مہم، ڈیجیٹل لیٹریسی پروگرام، الیکشن ایجوکیشن مہم کے بارے میں وفاقی وزیر کو آگاہ کیا۔ وفد میں میٹا کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سینیٹ میں قائد ایوان اسحاق ڈار نے اپوزیشن (پی ٹی آئی) کو ایک بار پھر ساتھ مل کر کام کرنے کی پیش کش کردی۔ سینیٹ اجلاس چیئرمین یوسف رضاگیلانی کی زیر صدرات شروع ہوا تو پہلے اجلاس میں رہ جانے والے سینیٹرز فیصل واوٴڈا اور مولانا عبدالواسع نے مزید پڑھیں
کراچی میں مرکزی مویشی منڈی کب اور کہاں سجے گی؟
کراچی: شہر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مرکزی مویشی منڈی اگلے ماہ مئی کے پہلے ہفتے میں قائم کر دی جائیگی۔ ذرائع کے مطابق سال 2024 میں قربانی کے جانوروں کی مویشی منڈی اگلے ماہ 10 مئی سے شروع کر دی جائیگی جبکہ متعلقہ حکام کی جانب سے مویشی منڈی کے لیے تیسر ٹاؤن نادرن مزید پڑھیں
موت کو سمجھے ہےغافل اختتامِ زندگی۔۔۔ !
’’اور ان کے آگے اس دن تک ایک پردہ (حائل) ہے (جس دن) وہ (قبروں سے) اٹھائے جائیں گے۔‘‘ ایک پردہ ہے، یعنی برزخ ، برزخ کے معنی ہیں دو چیزوں میں حد اور رکاوٹ۔ مرنے کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے یعنی قیام قیامت تک کا زمانہ عالم برزخ کہلاتا ہے۔ عالم برزخ کون سا مزید پڑھیں
غزوۂ احد ایک معرکۂ عظیم
غزوۂ بدر کے اگلے ہی سال شوال المکرم 3 ہجری میں یہ غزوہ وقوع پذیر ہُوا اور اسے غزوۂ احد کے نام سے موسوم کیا گیا۔ غزوہ کے معنی وہ جنگ جس میں حضور ﷺ نے بہ نفس نفیس شرکت فرمائی ہو اور ’’احد‘‘ ایک پہاڑ کا نام ہے جو مدینہ سے دو میل بعض مزید پڑھیں
عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لوگوں کی بات کریں انہیں مل کیا رہا ہے؟ سڑکیں، پانی، بجلی کیا مل رہا ہے؟ کیا سارا پیسہ تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ ۔ سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف مزید پڑھیں
مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
لاہور: وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین نے کہا ہے کہ مرغی کی قیمت میں کمی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اپنے بیان میں صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ اس وقت بھی لاہور میں پشاور سے 100 روپے کم پر مرغی دستیاب ہے تاہم پرائس نیچے لائیں گے، چوزے کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا رہے مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا اسپیکر کی معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا۔ پی بی 51 چمن کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا الیکشن کمیشن کا حکم بھی کالعدم قرار دیا گیا جبکہ عدالت نے تمام امیدواروں کی رضامندی سے معاملہ دوبارہ مزید پڑھیں
قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
لاہور: عدالت نے قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے دو ملزمان کو بری کردیا۔ قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا ہافتہ 2 ملزمان حسیم عامر اور فیضان مجید کی جانب سے کی گئی اپیلیں لاہور ہائی کورٹ نے منظور کرلیں۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے اپیلوں مزید پڑھیں
پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ نون کے لیڈر رہائی کیلئے ڈیل کرتے مزید پڑھیں