بلوچستان کا 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان کابینہ نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اجناس کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے رواں سال 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ کیا ہے اور بلوچستان میں گندم کی سپورٹ قیمت سندھ کے برابر مقرر کی ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اجلاس میں کابینہ مزید پڑھیں

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کل دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے

 اسلام آباد: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کل بروز پیر کو دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔  ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق نئی منتخب جمہوری حکومت کے بعد سربراہِ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہو گا ایرانی صدر کے ہمراہ ان کی اہلیہ اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہوگا۔ ترجمان دفترِ مزید پڑھیں

گجرات میں پی ٹی آئی کے چوہدری پرویز الہٰی کو ان کے بھتیجے نے شکست دیدی

 گجرات: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی-32 گجرات کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ق) کے 28 سالہ امیدوار چوہدری موسی الہٰی نے حلقے میں ناقابل شکست رہنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کو بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی پی-32 سے مزید پڑھیں

اسلام آباد: لڑکی کا چلتی کار میں فائرنگ سے قتل، باہر پھینک دیا گیا

اسلام آباد میں لڑکی کو کار کے اندر فائرنگ کے باہر پھینک دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود میں پیش آیا ہے، جہاں سڑک پر ایک لڑکی کی گولی لگی لاش ملی ہے، لاش ملنے پر مقتولہ کی نعش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان آئی ایم ایف سے مزید 8 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ

  واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 8 ارب ڈالر کے بڑے بیل آؤٹ پروگرام کی توقع ظاہر کرتے ہوئے صوبوں اور مرکز کے درمیان محصولات کی تقسیم کو بہتر بنانے پر زور دیا ہے۔  واشنگٹن میں صحافیوں اور تھنک ٹینکس کے ایک گروپ سے بات کرتے مزید پڑھیں

لاہور؛ باغبانپورہ میں پولیس مقابلہ؛ اہلکار شہید، 2 ڈاکو ہلاک

 لاہور: باغبانپورہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ باغبانپورہ پولیس نے اے ایس آئی نجیب اللہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا جس میں قتل، اقدام قتل، غیر قانونی اسلحہ رکھنے سمیت دیگر دفعات شامل ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ 2 نامعلوم مزید پڑھیں

لاہور؛ خرچہ مانگنے پر شوہر کے مبینہ چھریوں کے وار سے تین بچوں کی ماں زخمی

 لاہور: رائیونڈ کے علاقہ بستی امین پورہ کی رہائشی تین بچوں کی ماں کو  شوہر نے مبینہ طور پر خرچہ مانگنے پر چھریوں کے وار کرکے زخمی کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خاتون کی انگلیوں گردن اور پیٹ پر چھری لگی جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئیں تاہم 15 کی کال پر متعلقہ تھانہ مزید پڑھیں

پاکستان کو آئی ایم ایف کا آئندہ پروگرام ملنے کے امکانات روشن

 اسلام آباد: پاکستان کو آئی ایم ایف کا آئندہ پروگرام ملنے کے امکانات روشن ہوگئے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ نے 29 اپریل تک کا شیڈول جاری کردیا، ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل کرلیا گیا۔ جس سے پاکستان کو آئندہ پروگرام ملنے کے روشن امکانات مزید پڑھیں

ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں 6 ججوں کے خط کے معاملے پر عدالت عالیہ سمیت مقامی عدالتوں کے ججوں سے تجاویز طلب کرلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے خط کے معاملے پر اہم پیش رفت  ہوئی ہے اور اسلام آباد مزید پڑھیں

کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی: موچکو کے علاقے میں تالاب میں ڈوب کر دو بچے جاں بحق ہوگئے ، پولیس نے دونوں بچوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردیں۔ تفصیلات کے مطابق موچکو تھانے کی حدود رئیس گوٹھ جنت سٹی سوسائٹی سے آگے  غیر آباد علاقے میں دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ، پولیس کے مطابق ڈوب مزید پڑھیں