ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں کمی

  کراچی: نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کمزور پڑ گیا۔ پیر کوانٹربینک میں ڈالر کی قیمت فروخت میں 18 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بی ک میں ڈالر 277.94 روپے سے بڑھ کر 278.12 روپے پر پہنچ گیا۔ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ مزید پڑھیں

کراچی: درخشاں تھانے کے لاک اپ میں ملزم ہلاک

  کراچی: درخشاں تھانے کے لاک اپ میں ملزم ہلاک ہوگیا۔ ڈی آئی جی سائوتھ اسد رضا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او درخشاں کو معطل کردیا۔ ایس ایس پی ساجد سدوزئی کا کہنا ہے کہ مبینہ ملزم کی ہلاکت کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، ملزم کی ہلاکت کی وجوہات میڈیکل رپورٹ میں واضح مزید پڑھیں

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

 اسلام آباد: حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔  وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8  روپے 14 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کردیا، پیٹرول 4.53روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 8.14روپے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد  پیٹرول  کی قیمت  289.41روپے سے بڑھ کر293.94 روپے مزید پڑھیں

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ

  کراچی: گذشتہ ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں  6 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا اور ذخائر کی مجموعی مالیت13 ارب 44 کروڑ 17 لاکھ ڈالرہوگئی۔ اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق ہفتہ وار اعدادوشمار جاری کردیے جن کے مطابق 5 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر مزید پڑھیں

کے پی حکومت کا روٹی کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان

 پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے روٹی کی قیمت میں 5 روپے کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر خوراک خیبر پختون خوا طاہر شاہ کے مطابق 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے اور 200 گرام روٹی کی قیمت 30 روپے ہوگی، خیبر پختونخوا کی حکومت عوامی حکومت ہے جو عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایسے اقدامات مزید پڑھیں

نجی اکیڈمی کے ٹیچر کی 12سالہ بچے سے بدفعلی، ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ

 لاہور: رائیونڈ پولیس نے 12سالہ بچے سے بدفعلی اور ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کرنے والے نجی اکیڈمی کے ٹیچر کو گرفتار کرلیا۔  پولیس نے متاثرہ بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا۔ مدعی مقدمہ کے مطابق میرے بیٹے نے بتایا کہ اکیڈمی کے ٹیچر نے زیادتی کرکے بدفعلی کی ویڈیو بنائی اور اب بلیک میل میل کررہا مزید پڑھیں

میرپورخاص میں پیپلز بس شروع کرنے اور پنک بس کے دو نئے روٹس لانے کا اعلان

اسٹاف رپورٹر: سینئر وزیر سندھ حکومت شرجیل میمن نے 19 اپریل سے میرپور خاص میں پیپلز بس سروس شروع اور پنک بس سروس کے دو نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے  اطلاعات، ٹرانسپورٹ، ماس ٹرانزٹ، ایکسائز، ٹیکسشن، نارکوٹکس کنٹرول  شرجیل انعام میمن کی مزید پڑھیں

بھرتیوں پر پابندی ختم؛ آئی بی اے ٹیسٹ پاس اساتذہ دستاویزات تیار رکھیں، وزیرتعلیم

  کراچی: سندھ کابینہ کی جانب سے سرکاری اداروں میں بھرتیوں کی منظوری کے بعد 2021 میں اساتذہ کی اسامیوں کیلیے آئی بی اے کا ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کی بھرتی کی راہ ہموار ہوگئی۔  سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پرعائد پابندی ختم کر دی ہے،  آئی بی مزید پڑھیں

کراچی اور صوبے کے حالات اتنے خراب نہیں کہ فوج کی ضرورت پڑے، آئی جی سندھ

  کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ صوبے اور کراچی کے حالات ٹھیک نہیں البتہ ابھی فوج کی ضرورت نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں آئی جی سندھ نے کہا کہ صوبے میں فوج کی ضرورت نہیں ہے ، فوج سندھ پولیس کو جدید اسلحے کے ساتھ تربیت مزید پڑھیں

کراچی میں اتوار کو درمیانی شدت کی بارش کا امکان

  کراچی: محکمہ موسمیات نے اتوار کو شہر میں درمیانی شدت کی بارش اور آندھی کی پیش گوئی کی ہے۔ اس سے قبل محکمہ موسمیات نے ہفتے کو شہر کے مضافاتی علاقوں میں تھنڈرسیلز بننے کے سبب گرج چمک کے ساتھ درمیانی شدت کی بارش اورآندھی چلنے کی پیش گوئی کی تھی تاہم شہر کے کسی مقام مزید پڑھیں