عیدالفطرپراسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید

 غزہ میں اسرائیلی وحشت و بربریت عیدالفطر پر بھی جاری ہے، وحشیانہ بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹوں اور پوتوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 24  گھنٹوں کے دوران کم از کم 125 فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں مزید پڑھیں

ججوں کے خط پر ازخود نوٹس سماعت، سپریم کورٹ نے ردعمل کیلئے تجاویز طلب کرلیں

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے خط پر ازخود نوٹس کی پہلی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا اور عدلیہ کی جانب سے بطور ادارہ جواب کے لیے پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بار اور وفاق سے تجاویز طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پہلی سماعت کے مزید پڑھیں

حب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، 11 فراد جاں بحق

حب: شاہ نورانی جانے والی زائرین کی گاڑی کے حادثے میں 11 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زائرین زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطاب پولیس نے بتایا کہ ٹھٹھہ سے شاہ نورانی جانے والی زائرین کی گاڑی غلام حسین چھٹہ ہوٹل کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی۔ ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں لاپتہ ہونے والی دس سالہ بچی کی کنوئیں میں لٹکی لاش برآمد

راولپنڈی کے علاقے گوجر خان میں دس سالہ بچی کو اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجر خان سے دس سالہ عائشہ نامی بچی دو روز قبل لاپتہ ہوئی جس کی لاش آج کنوئیں میں لٹکتی ہوئی برآمد ہوئی۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر قانونی کارروائی مزید پڑھیں

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر حساس ادارے کا میجر جاں بحق

  کراچی: شہر قائد کے ضلع کیماڑی میں سائٹ بی تھانے کی حدود گلبائی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا حساس ادارے کا افسر پانچ روز زیر علاج رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ بی تھانے کی حدود گلبائی پل کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے حساس ادارے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی نالہ متاثرین کی بحالی کیلیے اقدامات شروع کرنے کی ہدایت

  کراچی:  سپریم کورٹ نے گجر، اورنگی اور محمود آباد نالہ متاثرین بحالی سےمتعلق عمل درآمد یقینی بنانے سے متعلق درخواست پر دونوں مرحلے مکمل ہونے کے بعد آئندہ 2 ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔  جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس عرفان سعادت خان پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو گجر، مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ٹرانس جینڈرز کے ساتھ 5 ملزمان کی مبینہ اجتماعی زیادتی

 راولپنڈی: تھانہ واہ کینٹ کے علاقے میں ٹرانسجنڈر کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور نازیبا ویڈیوز و تصاویر وائرل کرنے کے کیس میں سی سی پی او اور آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرانسجینڈر نے بتایا تھا کہ اُس سے پانچ افراد نے مبینہ زیادتی کی اور نازیبا تصاویر و وڈیو بناکر بلیک مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی اہلکار اغوا برائے تاوان میں ملوث، شہری کو دو لاکھ لے کر رہا کیا

  کراچی: شہر قائد میں کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی جانب سے شہری کو اغوا کرکے دو لاکھ روپے تاوان لے کر رہا کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے، شہری کی جانب سے اعلیٰ حکام کو درخواست کے باوجود ملوث اہلکاروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔  تفصیلات کے مطابق 30 مارچ کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کی وفد کے ہمراہ عمرہ ادائیگی، خانہ کعبہ میں نوافل پڑھے

مکہ المکرمہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، خانۂ کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے، بیت اللہ کے دروازے کھول کر وزیراعظم کو زیارتِ خاص کروائی گئی، وزیراعظم نے مزید پڑھیں

گڈانی کے ساحل پر پہلی بار نایاب نسل کی سیاہ وہیل نمودار

 کراچی: گڈانی کے ساحل پر پہلی بار نایاب نسل کی دیووہیکل سیاہ وہیل دیکھی گئی ماہی گیروں نے اس منظر کو کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے علاقے حب میں گڈانی کے ساحل پر پہلی بار ایک سیاہ وہیل کو دیکھا گیا ہے، ماہی گیروں نے یہ منظر دیکھ کر مزید پڑھیں