لاہور: پی ٹی آئی کی خاتون رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد ہمیں توڑنا ہے، لیکن ہم کھڑی رہیں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی تو عالیہ حمزہ اور صنم جاوید خان کو پیش کیا گیا۔ دونوں خواتین کو سرگودھا جیل سے سخت سکیورٹی میں پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے وکیل کو6 ماہ قید کی سزا
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنیوالے وکیل کو6 ماہ قید کی سزا کا حکم جاری کردیا۔ چیف جسٹس نے توہین عدالت کا جرم ثابت ہونے پر ایڈووکیٹ زاہد محمود گورائیہ کو جیل بھجوانے کا حکم دیدیا اور ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا۔ عدالت مزید پڑھیں
ڈگری کالجز میں شام کو اے آئی اور ڈیٹا سائنس کے کورسز ہوں گے؛ سیکرٹری وفاقی تعلیم
اسلام آباد: سیکرٹری وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت محی الدین وانی نے ملک کی نامور جامعات نسٹ، نمل اور کامسیٹس کے تعاون سے ڈگری کالجز میں شام کی کلاسوں میں آئی ٹی اور ڈیٹا سائنس کے جدید کورسز سے متعلق ایک اہم میٹنگ کی۔ اس میٹنگ میں اسلام آباد کے تمام ڈگری کالجوں کے پرنسپلز موجود مزید پڑھیں
چولستان ریزرو؛ چنکارہ ہرن کے شکار پر 2 لاکھ 70 ہزار روپے جرمانہ
لاہور: پنجاب وائلڈلائف کے عملے نے چولستان ریزرو کے علاقے چاچڑاں ٹوبہ کے قریب چنکارہ ہرنوں کا شکار کرنیوالے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان چنکارا ہرن کا شکار کرنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے، لیکن وائلڈلائف عملے نے پیچھا کر کے انہیں گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے مزید پڑھیں
کراچی؛ گھرمیں ڈکیتی کی واردات کے دوران ایک ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک، دو گرفتار
کراچی: گلشن معمار میں گھر میں ڈکیتی کرکے فرار ملزمان کا پولیس سے آمنا سامنا، مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دو زخمیوں کو گرفتارکرلیا، پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور لوٹا ہوا مال بھی برآمد کرلیا۔ اتوار کی شب بعد نماز عشاء گلشن معمار سیکٹر زیڈ تھری اور زیڈ فور کے درمیان مزید پڑھیں
کراچی؛ رمضان المبارک میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 17 شہری جاں بحق، درجنوں زخمی
کراچی: شہر میں رمضان المبارک کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون اور بچے سمیت 17 افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔ شہرمیں اسٹریٹ کرائم کنٹرول کرنے کے لیے پولیس کی تدابیر بے سود ثابت ہوئیں۔ یکم تا 24 رمضان المبارک کے دوران 17 معصوم شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں ابدی نیند سوچکے ہیں جبکہ مزید پڑھیں
ڈاکوؤں نے بیوٹی پارلر سے نکلنے والی خواتین کو لوٹ لیا، ویڈیو وائرل
راولپنڈی: تھانہ سول لائن کے علاقہ گلستان کالونی میں بیوٹی پارلر سے نکلنے والی خواتین کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ مسلح موٹر سائیکل سوار خواتین سے نقدی موبائل فون اور زیورات چھین لے گیے جس کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں مسلح موٹر سائیکل سوار کو خواتین کے ساتھ ڈکیتی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سی مزید پڑھیں
لاہور؛ گزشتہ روز باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کرنے والے ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک
لاہور: پولیس نے شاہدرہ ٹاون میں مقابلے کے دوران شہر میں سرگرم ٹوپی گینگ کے دو ڈاکوؤں کو ہلاک کردیاجنہوں نے نے گزشتہ روز ڈکیتی کے دوران باپ کے سامنے بیٹی کو قتل کردیا تھا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن میں ڈکیتی کی واردات کے دوران شہریوں کو گولیاں مار کر قتل کرنے والے دونوں مزید پڑھیں
ویزا کنسلٹنٹ کے دفتر پر چھاپے میں 4 ملزمان گرفتار، وزارت خارجہ کی جعلی مہریں برآمد
کراچی: ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی نے ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل کراچی کی چھاپہ مار کارروائی گلشن اقبال میں واقع ویسٹرن انٹر پرائزز ایجوکیشن کنسلٹنٹ کے دفتر پر کی گئی جس میں 4 ملزمان مزید پڑھیں
ڈولفن اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتی
راولپنڈی: پولیس نے ڈولفن اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ ذیادتی کا مقدمہ درج کرلیا۔ درج ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ خاتون علی پور اسلام آباد کی رہائشی ہیں اور متاثرہ خاتون کے کزن تصورستی نے دوائی کے بہانے گھر لیجا کر زیادتی کی۔ ایف آئی آر کے مطابق تصورستی راولپنڈی ڈولفن پولیس کا اہلکار ہے۔ مقدمے میں خاتون مزید پڑھیں