لاہور: لڑکی کو سرعام ہراساں کرنے پر پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس لائنز میں تعینات اہلکار اویس جعفر نے انعم نامی لڑکی کو سڑک پر ہراساں کیا جس پر متاثرہ نے مقدمہ اندراج کے لیے پولیس سے رجوع کیا۔ لڑکی کی درخواست پر مصری شاہ تھانے میں پولیس اہلکار مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی آئی کی ایپکس اور سیاسی کمیٹی تشکیل، شیر افضل مروت بھی شامل
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی جانب سے اہم پارٹی فیصلوں کے لیے 10 رکنی ایپکس جبکہ سیاسی معاملات کے لیے 14 رکنی سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جس میں شیر افضل مروت بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی ایپکس کمیٹی بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر تشکیل دی مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد راولپنڈی کے اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا جہاں سے وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر روانہ ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے کرپشن کے 22 مقدمات میں تین ہفتوں کی مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی و دیگر کیلیے دعائیہ تقریب، علیمہ خان سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج
راولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ بانی پی ٹی آئی اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لیے دعائیہ تقریب منعقد کرنے سے متعلق لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی، شاہراہ عام بند کرنے اور سرکاری اہلکاروں مزید پڑھیں
عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہوگا
لاہور: وزارت مذہبی امور کے تحت عازمینِ حج کی تربیت کا دوسرا مرحلہ 15 اپریل سے شروع ہو گا۔ چیف ماسٹر ٹرینر احمد ندیم خان نے وزارت کے حج ماسٹر ٹرینرز کی تربیت کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں 122 مقامات پر وزارت مذہبی امور کے 40 ریسورس پرسنز اور مزید پڑھیں
دھمکی آمیز خطوط ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی سازش ہے، پی ٹی آئی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ دھمکی آمیز خطوط ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی سازش ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ججز کو زہریلے مواد پر مشتمل دھمکی آمیز خطوط کی ترسیل ججز کو ہراساں کرنے کی حکومتی سازش قرار ہے۔ تحریک انصاف دھمکی مزید پڑھیں
عدلیہ میں مداخلت؛ پاکستان بار کونسل کا سپریم کورٹ ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ
اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے عدلیہ میں مداخلت کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر پاکستان بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں پاکستان بار نے سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججز مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے اہم فیصلوں کے لیے 10 رکنی ایپکس کمیٹی تشکیل دیدی
اسلام آباد: پی ٹی آئی کی جانب سے اہم پارٹی فیصلوں کے لیے 10 رکنی ایپکس کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی ایپکس کمیٹی بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر تشکیل دی گئی ہے، جو پارٹی کے اہم فیصلے کرنے کی ذمے دار ہوگی۔ ایپکس کمیٹی 10 ارکان مزید پڑھیں
وزیرِاعظم شہباز شریف کا عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام
اسلام آباد: وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے عالمی یوم القدس اور جمعۃ الوداع کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس کے موقع پر صہیونی جارہیت اور ظلم و جبر کی مذمت مزید پڑھیں
چارٹر آف ڈیموکریسی پر عمل درآمد ہوا، اب عدالتی اصلاحات لانی ہونگی، بلاول بھٹو
نوڈیرو / کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ چارٹر آف ڈیموکریسی میں بیشتر نقاط پر عمل درآمد ہوا، اب عدالتی اصلاحات لانی ہونگی۔ پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 45ویں برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام نظریاتی جوش و جذبے سے منائی گئی، مختلف شہروں میں تقاریب ہوئی،ایصال ثواب مزید پڑھیں