پی ٹی آئی کا مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملا کر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے مختلف سیاسی جماعتوں کو ساتھ ملاکر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سینیئر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اس حوالے سے کہا کہ گرینڈ الائنس کا مقصد آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو کو قائم کرنا ہے،ا س سلسلے میں آج باضابطہ میٹنگ ہوگی۔ اسد قیصر کے مزید پڑھیں

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا

  کراچی: زرمبادلہ  کی دونوں  مارکیٹوں میں ڈالرکے مقابلے میں روپیہ تگڑا، انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 10 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 16 پیسے کم ہوگیا۔  غیرملکیوں کی چار سالہ وقفے بعد مارچ میں پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز و مارکیٹ ٹریژری بلوں میں 82ملین ڈالر کی سرمایہ کاری، عالمی بینک اور آئی ایف سی کے سربراہوں مزید پڑھیں

8 اور 9 اپریل کے درمیان مکمل سورج گرہن ہوگا

  کراچی: 8 اور 9 اپریل کے درمیان مکمل سورج گرہن ہوگا جو پاکستان میں رات ہونے کے سبب دکھائی نہیں دے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سال  کے پہلے سورج گرہن کا آغاز8 اپریل کی رات کو ہوگا، سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا کیونکہ اس وقت پاکستان میں رات ہوگی مزید پڑھیں

کراچی چیمبر کی سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کی اپیل

کراچی چیمبر آف کامرس کے قائمقام صدر الطاف اے غفار نے سندھ کی تمام شاہراہوں پر قتل، اغوا برائے تاوان، بھتہ خوری، لوٹ مار سمیت مجرمانہ سرگرمیوں میں خوفناک حد تک اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ڈاکو راج عروج پر ہے جنکے خلاف فیصلہ کن آپریشن شروع کرنے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں

لاہور میں خواتین رائیڈرز بھی فوڈ ڈلیوری کا کام سر انجام دینے لگیں

فوڈ ڈلیوری کا کام زیادہ تر لڑکے ہی کرتے  نظر آتے ہیں تاہم اب لاہور اور اس جیسے بڑے شہروں میں بعض خواتین رائیڈر بھی یہ کام سرانجام دے رہی ہیں۔ فی میل فوڈ ڈلیوری رائیڈرز کا کہنا ہے کہ انہیں کسٹمرز کی طرف سے اکثر مثبت اور اچھے رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ مزید پڑھیں

جنرل (ر) باجوہ اور فیض حمید پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت نہ ہوسکی

  کراچی: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے، لاپروائی برتنے اور مختلف ایونٹس کو غلط بیان کرنے پر جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ، جنرل (ر) فیض حمید سمیت دو صحافیوں کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی اور  پٹیشنر کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایف آئی مزید پڑھیں

سندھ میں کاشتکاروں کی مدد کیلیے ریپڈ ریسپانس فورس ٹیم بنانے کا فیصلہ

  کراچی: سندھ میں ممکنہ بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر کاشتکاروں کی مدد کے لیے ریپڈ ریسپانس فورس ٹیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر زراعت سردار محمد بخش مہر کی صدارت میں محکمہ زراعت کے افسران کے ساتھ تعارفی اجلاس ہوا، اجلاس میں سیکریٹری زراعت رفیق احمد برڑو، ڈی جی ریسرچ نورمحمد بلوچ،ڈائریکٹر مزید پڑھیں

بشام میں چینی انجینئرز پر حملہ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل

 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی دوست پاکستان کی ترقی اورخوشحالی کے لئے اہم کردار ادا کر رہے ہیں، ان کی سلامتی ہماری سلامتی ہے، ہم ان کی فول پروف سیکورٹی یقینی بنائیں گے. وزیراعظم شہباز شریف نے داسو کا دورہ کے دوران چینی داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کرنے مزید پڑھیں

ججوں کے خط پر 300 سے زائد وکلا کا سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس کا مطالبہ

 اسلام آباد: ملک بھر کے 300 سے زائد سے وکلا نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی جانب سے عدالتی امور میں ایجنسیوں کی مداخلت اور دباؤ کے الزامات پر مبنی خط کے حوالے سے سپریم کورٹ سے آئین کی شق 184 تین کے تحت از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان تحریک مزید پڑھیں

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ

 اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ کردیا۔  وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 32 پیسے کمی کی گئی جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی فی مزید پڑھیں