کراچی: کراچی میں انٹرمیڈیٹ کی سطح پر طلباء وطالبات کی کامیابی کی شرح میں مسلسل کمی شہر میں ایک بڑے تعلیمی زوال کا منظرپیش کر رہی ہے اور اس سلسلے میں انتہائی پریشان کن اور حیرت انگیز حقائق سامنے آرہے ہیں، جن کے مطابق اب تمام ہی فیکلٹیز کے طلبہ کا لسانیات کے مضامین (اردو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
کراچی: ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر میں مجالس عزا برپا ہوں گی اور ماتمی جلوس برآمد ہونگے۔ کراچی میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یوم شہادت کے سلسلے میں ضمیر الحسن ٹرسٹ کے زیر اہتمام مرکزی مجلس شہادت حضرت علی مزید پڑھیں
حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی
کراچی: اوگرا نے ماہ اپریل کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ترجمان اوگرا عمران غزنوی کے مطابق سعودی آرامکو کنٹریکٹ پرائس میں کمی کے بعد اوگرا نے بھی ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی ہے جس سے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام گھریلو سلنڈر 76 روپے مزید پڑھیں
کراچی ائرپورٹ؛ ڈیڑھ کروڑ سے زائد کرنسی اور سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کراچی: ائرپورٹ سے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت سے زائد کی کرنسی اور سونا اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ائرپورٹ سکیورٹی فورس کے عملے نے کراچی ائرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بینکاک جانے والی پرواز پر ایک مسافر کی جانب سے 16 ملین روپے مالیت کی کرنسی اور بھاری مقدار میں سونا اسمگل کرنے مزید پڑھیں
25 دسمبر کی منابست سے مزار قائد کی تزئین و آرائش کا آغاز
کراچی: بابائے قوم کے یوم ولادت 25 دسمبر کی منابست سے مزار قائد کی تزئین و آرائش کا آغاز کردیا گیا۔ بانی پاکستان کے مزار کی دیکھ بھال اور تزئین وآرائش کا سلسلہ پورے سال جاری رہتا ہے مگر 25 دسمبر کے حوالے سے خاص اقدامات کیے جاتے ہیں۔ اس سلسلے میں پیر کو مزار مزید پڑھیں
کراچی میں ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلے کی زد میں آکر 23 سالہ لڑکی جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں راہ گیر خاتون گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نیو کراچی میں واقع اللہ والی چورنگی کے قریب پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں آکر 23 سالہ خاتون مزید پڑھیں
عام انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی تعیناتیاں کردیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں اہم قدم اٹھاتے ہوئے ضلعی ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لئے الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں
امتحانی نظام سے متعلق اہم فیصلوں کے نفاذ میں سندھ کے تعلیمی بورڈز پیچھے رہ گئے
کراچی: پاکستان میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانی نظام اوراسکیم آف اسٹڈیز میں تبدیلیوں کے حوالے سے کیے گئے بڑے فیصلوں کاسندھ کی سطح پر اطلاق نہ ہونے کے سبب یہ صوبہ جدت کواپنانے میں پیچھے رہ گیا ہے، اورتدریس وامتحانات میں جدت کے حوالے سے کیے گئے فیصلوں کاسندھ کے تعلیمی بورڈزکی سطح پر نفاذ نہ مزید پڑھیں
الیکشن آٹھ ، دس دن آگےہو جائیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا، آصف زرداری
اسلام آباد: سابق صدر اور پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرنز کے سربراہ آصف زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے افغانوں کو بطور ووٹر رجسٹر کرایا۔آج ہوں، کل ہوں، پرسوں ہوں الیکشن ضرور ہونے ہیں۔ آٹھ سے 18 فروری ہوجائے یا آٹھ سے ایک دن پہلے، لیکن ہونے تو ہیں۔ الیکشن کی تاریخ دینا یا تاریخ کو مزید پڑھیں
آئندہ حکومت لاڈلے نہ سپرلاڈلے بلکہ عوام کی ہوگی، سراج الحق
پشاور: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئندہ حکومت لاڈلے نہ سپرلاڈلے کی ہوگی۔ پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کوخوشحال دیکھنےوالےیہاں جمع ہیں، نوجوان جہالت اورسفارش کیخلاف ہیں، آئندہ حکومت لاڈلوں اورسپرلاڈلوں کی بنیادپرنہیں بنےگی، بلکہ صرف عوام کے ووٹوں پربنےگی۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق مزید پڑھیں