چینی کمپنی نے بشام حملے کے بعد دیامر-بھاشا ڈیم پر کام دوبارہ شروع کردیا

دیامر: خیبرپختونخوا کے علاقے بشام میں گزشتہ ماہ ہونے والے خود کش حملے کے بعد حکومت کی جانب سے سخت سیکیورٹی میں دیامر-بھاشا ڈیم پر کام دوبارہ شروع کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کو منصوبے کے ترجمان نزاکت حسین نے بتایا کہ پاور چائنا نے پیر کو ڈیم کا کام دوبارہ شروع کردیا ہے اور مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کے ملازمین جعلی تقرر نامے بانٹنے لگے

کراچی: محکمہ تعلیم کے ملازمین کی جانب سے جعلی تقرر ناموں کے ذریعے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے کے فراڈ کا انکشاف ہواہے۔   محکمہ اینٹی کرپشن نے جعل سازی میں ملوث گروہ پکڑنے کے لیے متحرک ہوگیا اور اس سلسلے میں سی ٹی ڈی سے مدد مانگ لی۔ ایکسپریس نیوز کو موصول دستاویزات کے مطابق ملزمان نے مزید پڑھیں

ہائیکورٹ ججز کو دھمکی آمیز خطوط کا مقدمہ سی ٹی ڈی لاہور میں درج

 لاہور: ہائی کورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا مقدمہ سی ٹی ڈی لاہور نے درج کرلیا۔ مقدمہ دہشت گردی اور دھمکیاں دینے کی دفعات کے تحت نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا، خطوط کے نمونے فرانزک لیب جمع کروادیے گئے ہیں جہاں تحیقیقات کا عمل جاری ہے۔ یاد رہے کہ بدھ کو لاہور مزید پڑھیں

صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویش

 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کی کامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نے صدر مزید پڑھیں

سندھ کے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری

 اسلام آباد: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت دی ہے کہ عدالتوں کی جانب سے بھرتیوں پر عائد پابندی بھی ختم کرائی جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ اجلاس منعقد ہوا۔  صوبائی وزراء، مزید پڑھیں

کھیلنے کیلیے موبائل فون نہ ملنے پر 12 سالہ بچے کی خودکشی

 لاہور: رائیونڈ سٹی کے علاقے مشن کالونی میں کھیلنے کے لیے موبائل فون نہ ملنے پر 12 سالہ بچے نے  خودکشی کر لی۔ ایس ایچ او  رائیونڈ سٹی تیمور عباس خان کے مطابق 12 سالہ محمد ایان ولد محمد  اسلم نے اپنی والدہ سے کھیلنے کے لئے  موبائل فون مانگا، ایان کی والدہ نے موبائل فون مزید پڑھیں

تین جماعتوں میں ہمارا مینڈیٹ چوری کیا، ان سے اتحاد نہیں ہوسکتا، چیئرمین پی ٹی آئی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے مسلم لیگ(ن)، پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے سیاسی اتحاد کا تاثر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے 6 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا

 اسلام آباد: پی ٹی آئی نے 6 اپریل کو پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کر دیا۔ چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے جلسہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہرمضان المبارک کےآخری عشرےمیں لیلتہ القدر کےحصول کی جستجوکے پیشِ نظر 6 اپریل 2024 کو پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں منعقد کئے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سمیت 8 ججز کو پاؤڈر سے بھرے دھمکی آمیز خطوط موصول ہوئے ہیں جس پر پولیس نے ماہرین کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے حوالے سے ایک نیا واقعہ سامنے آیا ہے، عدالتی ذرائع کے مطابق  انہیں پاؤڈر سے بھرے خطوط بھیجے مزید پڑھیں

اعظم خان اچانک غائب کیوں ہوئے تھے اٹارنی جنرل سے پوچھیں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے گواہ اعظم خان کے اچانک غائب ہونے اور واپس آکر بیان ریکارڈ کرانے سے متعلق کہا ہے کہ یہ کوئی معمولی بات نہیں کہ ایک سول سرونٹ اچانک غائب ہوجائے، پھر واپس آ جائے تو پوچھنے پر کہے کہ کسی کا کیا تعلق کہ وہ کہاں تھا؟ مزید پڑھیں