سندھ میں اربوں روپے کی گندم چوری کامعاملہ نیب پہنچ گیا

کراچی: سندھ میں اربوں روپے کی گندم چوری کامعاملہ نیب پہنچ گیا۔ نیب حکام نے گندم میں گھپلوں کی تحقیقات شروع کردی، نیب نے محکمہ خوراک کراچی کے ڈپٹی ڈائریکٹر سے ملیر کے گودام میں گڑھی خیرو سے آئی ہوئی پانچ سال کی گندم کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ نیب نے کراچی ریجن کے ڈپٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط ملنے کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ان ججز کی تعداد جنہیں مشکوک خط موصول ہوئے 6 ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں: چیف جسٹس، وزیراعظم اور مریم مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینیئر قانون دان بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار بابر اعوان کی جانب سے وکیل صدر ہائیکورٹ بار ریاست علی مزید پڑھیں

زراعت، ڈیری کے شعبے میں نیدرلینڈز کی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، وزیرخزانہ

 اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ اور ریونیو محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان زراعت، ڈیری اور زرعی پیداوار میں نیدرلینڈز کی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے جس سے پیداوار اور برآمدات میں اضافہ ہوگا۔ وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان میں تعینات ہالینڈ کی سفیر ہینی ڈی رائز نے مزید پڑھیں

آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

 اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان میں سعود احمد، عبدالباسط اور محمد رمضان شامل ہیں۔ ملزمان نے خواتین کی قابل اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر شئیر کیں۔ ملزمان کو اسلام آباد کے علاقے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی۔ سابق پی ٹی آئی شیریں مزاری اپنے وکیل کے ہمراہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئیں۔ نیب پراسیکیوٹر رافع مقصود مزید پڑھیں

حقیقی آزادی مارچ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

 اسلام آباد: حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمات میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید و دیگر ملزمان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک عمران نے بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا جو کہ 6 جون کو سنایا مزید پڑھیں

کراچی میں راہ چلتی  خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ

  کراچی: کراچی میں راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں ایک شخص نے با پردہ راہ چلتی خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔ خاتون کے مزاحمت کرنے پر ملزم فرار ہوگیا۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن قابو سے باہر، چند گھنٹوں میں 2 شہری قتل، 3 زخمی

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن قابو سے باہر ہوگیا، چند گھنٹوں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو شہری قتل اور تین زخمی ہوگئے۔ رواں سال کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے شہریوں کی مجموعی تعداد 52 ہوگئی، صرف رمضان المبارک کے دوران 13 افراد ڈاکووں کے ہاتھوں قتل جبکہ درجنوں مزید پڑھیں

ارسا نے موسم گرما میں نہری پانی کے شدید بحران کا خدشہ ظاہر کردیا

 اسلام آباد: انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے رواں موسم گرما میں نہری پانی کے شدید بحران کا خدشہ ظاہر کردیا۔  ارسا نے پانی کے ممکنہ بحران کی وجہ واپڈا کی مبینہ نااہلی، کم برف باری اور بڑی مقدار میں پانی چوری قرار دے دیا اور خدشہ ظاہر کیا کہ رواں موسم گرما میں پانی کا شارٹ فال 40 مزید پڑھیں