ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

 راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹانک میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کی، جس کے دوران مزید پڑھیں

سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

 اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں اور جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کی خلاف دائر درخواستوں کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کیخلاف درخواستوں کو سماعت کیلیے مقرر مزید پڑھیں

لاہور؛ چِیلوں کو مارنے کیلیے شہریوں کو معاوضہ دینے کی تجویز

 لاہور: میٹروپولٹین کارپوریشن نے چیل گوشت بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کی بجائے چیلو ں کو ہی مارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیل مارنے والے شہری کو ایک ہزار روپے انعام دینے کی تجویز۔ نیشنل الائنس فارانیمل رائٹس ایکٹویسٹ اینڈ ایڈوکیٹس  نے اس اقدام کو ہائیکورٹ کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کی فضاؤں مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کی گرفتاری کا ڈرامائی موڑ، پی ٹی آئی کے نائب صدر نے حراست کی تردید کردی

باجوڑ: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں خیبرپختونخوا پولیس نے اغوا کرنے کی کوشش کی مگر وہ بچ کر نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر شیر افضل مروت نے اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ میں باجوڑ میں ہفتے کو ہونے والے مزید پڑھیں

دنیائے تاریخ میں کسی جماعت نے پیپلزپارٹی سے زیادہ قربانیاں نہیں دیں، آصف زرداری

  کراچی:   پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں کسی جماعت نے اپنے منشور کیلیے پیپلزپارٹی سے زیادہ قربانیاں نہیں دیں۔ اپنے ایک بیان میں سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا مزید پڑھیں

سندھ : محکمہ اوقاف کی مساجد میں خواتین نمازیوں کیلئے الگ جگہ مختص کرنے کا فیصلہ

  کراچی: سندھ حکومت نے محکمہ اوقاف کی تمام مساجد میں خواتین کے نماز پڑھنے کے لیے علیحدہ جگہ مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس سلسلے میں وزیر قانون اور اوقاف محمد عمر سومرو کی صدارت میں سیکریٹری اوقاف کے دفتر میں اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکریٹری اوقاف منور مہیسر، ایڈیشنل سیکریٹری مزید پڑھیں

کوٹ لکھپت میں معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

 لاہور:  کوٹ لکھپت میں معمولی تلخ کلامی پر بھائی نے تشدد کرکے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں چندرائے روڈ کے رہائشی فیصل کا بڑے بھائی رمضان کے ساتھ جھگڑا ہوگیا۔ ملزم رمضان نے بھائی پر تشدد کرتے ہوئے اسے  اٹھا کر دیوار پر دے مارا جس سے وہ شدید مزید پڑھیں

عادل راجہ کے اثاثوں کی نیلامی کیلیے کارروائی کا آغاز

 راولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے ’غدار وطن‘ عادل راجہ کے اثاثہ جات نیلامی کاروائی کا آغاز کردیا، ایس ایچ او تھانہ نصیر آباد نے مقامی عدالت سے باضابطہ رجوع کرلیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ سزا یافتہ عادل راجہ کے خلاف تھانہ نصیر آباد میں شہری محمد مسکین بٹ کی درخواست پر مقدمہ درج ہے۔ ملزم مزید پڑھیں

کراچی میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

  کراچی: شہر میں جمعہ کو رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی، صبح کے وقت کم سے کم پارہ 13.5 ڈگری ریکارڈ ہوا، جناح ٹرمینل پر درجہ حرارت 11.8 ڈگری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سرکاری ڈیٹا مرتب کرنے کے حامل ویدر اسٹیشن پر جمعہ کی صبح شہر کا کم سے مزید پڑھیں

اردو یونیورسٹی؛ وائس چانسلر کے عہدے کے لیے’ پروفیسر‘ کی شرط ختم

  کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی میں مستقل وائس چانسلر کے تقرر کے لیے قائم تلاش کمیٹی نے مذکورہ منصب کے امیدواروں کے لیے ’’ پروفیسر‘‘  ہونے  کی شرط ختم کردی ہے اور دو روز بعد شائع ہونے والے اشتہار میں’’امیدوار برائے پروفیسر پر ایچ ای سی کی تمام شرائط عائد ہوں گی‘‘ سے متعلق سطر شامل مزید پڑھیں