کراچی: پنجاب میں تیتر کے غیرقانونی شکار کی روک تھام کے لیے سیکرٹری جنگلات و جنگلی حیات پنجاب نے تمام ڈسٹرکٹ وائلڈلائف افسران کو غیرقانونی شکارکھیلنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی ہدایات جاری کردیں۔ شکاریوں کے خلاف کارروائی کے لیے پنجاب رینجرز سمیت قانون نافذ کرنیوالے دیگر اداروں سے بھی معاونت لی جائے گی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی ٹی ایم پر پابندی پر غور کررہے ہیں، بلوچستان حکومت
کوئٹہ: نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ منظور پشتین کو گرفتار کر کے صوبہ بدر کردیا گیا ہے، حکومت پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کرنے پر غور کررہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیر اطلاعات نے کہا کہ منظور پشتین کو گزشتہ روز چمن سے گرفتار کر مزید پڑھیں
لاہور؛ سردیوں میں طلب بڑھتے ہی مچھلیوں کے دام بھی بڑھ گئے
لاہور: موسم سرد ہوتے ہی مچھلی کی فروخت بڑھ گئی ہے جس کے باعث قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے اور عام مچھلی کم از کم قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ لاہورسمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں زیادہ تر فارمی مچھلیاں فروخت کی جارہی ہیں تاہم سمندری اور دریائی مچھلیاں بھی منڈی مزید پڑھیں
لاہور؛ پولیس کی بروقت کارروائی،ماں کی گود سے بچی چھین کر فرارہونے والا ملزم پکڑلیا
لاہور: پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ماں کی گود سے بچی چھین کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے مستی گیٹ میں ایک عورت گود میں اپنی دو سال کی بچی کو لیے گھر کی جانب آرہی تھی کہ ایک شخص اس کی گود سے بچی کو چھین مزید پڑھیں
اووربلنگ ثابت، نیپرا کا کے الیکٹرک سمیت بجلی کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: نیپرا کی تحقیقات میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ( ڈسکوز ) کی جانب سے صارفین سے زائد وصولی ( اوور بلنگ) ثابت ہوگئی، نیپرا نے ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈسکوز کی جانب سے اوور بلنگ کے معاملے پر نیپرا نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی مزید پڑھیں
پشاور: نجی اسکول کے قریب دھماکا، بچوں سمیت 4 افراد زخمی
پشاور: ورسک بابو گڑھی میں نجی اسکول کے قریب دھماکے کے باعث بچوں سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ریسکیو ون ون ٹو ٹو اور دیگر امدادی اور فلاحی اداروں کی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں۔ پولیس اور ریسکیو مزید پڑھیں
میجر محمد اکرم نشان حیدر کا 52واں یوم شہادت آج منایا جائیگا
اسلام آباد: پاک فوج کے بہادرسپوت میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 52واں یوم شہادت آج منایا جا ئیگا۔ 1971ء کی پاک بھارت جنگ میں مشرقی پاکستان کے علاقے ہلی کے محاذ پر میجر محمد اکرم نے اپنی فرنٹیئر فورس کی کمانڈ میں مسلسل 14 دن تک اپنے سے کئی گنا زیادہ بھارتی فوج کی مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹ مسترد کردی
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے شہریوں کی بازیابی کے لیے اقدامات مزید تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ درخواست مزید پڑھیں
پشاور ورسک روڈ دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول
پشاور: ورسک روڈ پر بابو گڑھی اسٹاپ میں بارودی مواد دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دھماکا ہوتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ دھماکے سے قبل روڈ پر رکشہ اور دیگر گاڑیوں کو چلتے دیکھا جا سکتا ہے۔ فوٹیج میں دھماکے کے وقت دو افراد کو کھڑے مزید پڑھیں
کوہستان میں لڑکی کا قتل، چچا اور ویڈیو شیئر کرنے والے تین ملزمان گرفتار
کوہستان: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں وائرل ویڈیو کے بعد جرگے کے حکم پر قتل ہونے والی لڑکی کے کیس میں پولیس اور ایف آئی اے نے چچا سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں انٹرنیٹ پر ویڈیو شیئر کرنے والے تین ملزمان بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) مزید پڑھیں