اسلام آباد میں راستے کے تنازع پر افغان باشندوں نے میاں بیوی کو قتل کردیا

وفاقی دارالحکومت کے تھانہ بارہ کہو کی حدود میں مسلح افغان باشندوں نے راستے کے تنازع پر اندھا دھند فائرنگ کر کے گاڑی میں سوار میاں بیوی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں تھانہ بارہ کہوکی حدود سترہ میل کے علاقہ میں دومسلح افغان باشندوں نے راستہ کے تنازع پر کارمیں سوارمیاں بیوی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات میں پولیس اہلکاروں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری عمر حمید نے سیکریٹری داخلہ آفتاب اکبر درانی کو مراسلہ ارسال کیا، جس میں عام انتخابات مزید پڑھیں

عمران خان کے بعد اب نواز شریف لاڈلا بن چکا ہے، آصف زرداری

 لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے بعد اب نواز شریف لاڈلا بن چکا ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں پنجاب اور لاہور کی قیادت سے ملاقات کی اور انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ شرکا مزید پڑھیں

کراچی میں ڈاکو بے لگام، آن لائن فوڈ ڈیلیوری رائیڈر سمیت 2 افراد قتل

  کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک شہری زخمی ہوگیا، رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق شہریوں کی تعداد 126 ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارتھ ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس پیڈسٹرین برج کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جسے پہلے مزید پڑھیں

کراچی میں اغواء برائے تاوان میں ملوث 3 پولیس اہلکار گرفتار

  کراچی: اسٹیل ٹاؤن پولیس نے اغواء برائے تاوان میں ملوث تین پولیس اہلکار گرفتار کرلیے۔ تینوں پولیس اہلکاروں نے تاجر کو اغواء کرکے تاوان طلب کیا تھا۔ گرفتار پولیس اہلکاروں میں رفیق ، سرفراز اور یونس شامل ہیں۔ تینوں پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ کراچی میں تیزی مزید پڑھیں

سیاسی انتقام ہارگیا،اب مہنگائی اورمعاشی بدحالی کوشکست دینی ہے،شہبازشریف

 لاہور: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ  ( ن ) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام ہار گیا، اب مہنگائی اور معاشی بدحالی کو شکست دینی ہے، ہم الیکشن نہیں عوام اور پاکستان کے معاشی مفادات کی جنگ لڑنے جا رہے ہیں۔ صدر  پی ایم ایل ( این ) نے ان خیالات کا اظہار پارٹی مزید پڑھیں

مستقبل میں ملکی ضروریات کیلئے پانی کی دستیابی بڑا چیلنج ہے، نگراں وزیراعظم

 دبئی: نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے ملک کے مستقبل میں پانی کی دستیابی کو بڑا چیلنج قرار دے دیا۔ اقوام متحدہ کی 28ویں کانفرنس آف پارٹی(کوپ) کے پاکستان پویلین میں ’لیونگ انڈس انیشی ایٹو‘ کے موضوع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ سب کویہاں خوش آمدیدکہتاہوں، یہاں ہم سب مزید پڑھیں

پاکستانی اسکول نے کوپ 28 کانفرنس میں ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا

 دبئی: پاکستانی اسکول نے کوپ 28 کانفرنس میں پانی کے تحفظ سے متعلق منصوبہ پیش کرکے ایک لاکھ ڈالر کا انعام جیت لیا۔ عرب میڈیا کے مطابق زید سسٹین ایبلٹی ایوارڈ کی دوڑ میں جنوبی ایشیا ریجن سے بھارت اور بنگلادیش کے اسکول بھی شامل تھے جن میں سے پاکستانی اسکول کورٹ کو جنوبی ایشیا کا مزید پڑھیں

غزہ کی جنگ سرحدوں سے باہر نکل سکتی ہے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی، نگراں وزیراعظم

 دبئی: نگراں وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ سرحدوں سے باہر نکل کر پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے جس کی کوئی حد نہیں ہوگی۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ غزہ پٹی میں بمباری بند نہ ہوئی تو پورا خطہ جنگ مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو چلینج کرنے کا اعلان

 اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد پریس کانفرنس میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن میں جمہوریت کے نام پر جو کچھ ہوا وہ فراڈ ہے کیونکہ مزید پڑھیں