حیدرآباد: ٹنڈوآغا کے علاقے میں بجلی کا ٹرانسفارمر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو بچے زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق ٹرانسفارمر میں دھماکے کے بعد اس میں سے گرم آئل گرنے کے ساتھ ہی آگ بھڑک اٹھی تھی اور ٹرانسفارمر میں بھی کافی دیر تک آگ لگی رہی۔ علاقہ مکینوں کے مطابق بجلی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر چالیس فیصد اضافی ٹیکس وصولی کو معطل کردیا
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینکوں کی ونڈ فال آمدن پر چالیس فیصد اضافی ٹیکس کا اطلاق 8 دسمبر تک معطل کرتے ہوئے ایف بی آر اور دیگر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ نجی بینک کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کی۔ درخواست مزید پڑھیں
کراچی میں نجی مال آتشزدگی کیس میں 5 اہم افراد گرفتار
کراچی: شہر قائد میں راشد منہاس روڈ پر واقع آر جے شاپنگ مال میں لگنے والی آگ کے معاملے میں 5 اہم افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آر جے مال میں آگ لگنے کے سانحے میں بڑی پیش رفت اُس وقت سامنے آئی کہ ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے حادثے کے مزید پڑھیں
عبدالقدوس بزنجو کا ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ
کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری سے ملاقات کے بعد ساتھیوں سمیت پارٹی میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کروں گا۔ انہوں نے بتایا کہ فیملی مصرفیات کے باعث جمعرات مزید پڑھیں
لاہور؛ سرغنہ سمیت اسد ڈکیت گینگ کے پانچ ارکان گرفتار
لاہور: پولیس نے سرغنہ سمیت اسد ڈکیت گینگ کے پانچ ارکان کو گرفتار کرلیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن احمد زنیرچیمہ کے مطابق مسلم ٹاؤن پولیس نے ڈکیت گروہ کے سرغنہ اسد کے علاوہ محسن، زاہد، عامر اور نواز کو گرفتار کیا۔ احمد زنیر چیمہ کا کہنا ہے کہ ملزمان ڈکیتی، راہزنی اور چھینا جھپٹی کی وارداتیں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30 نومبر کو جاری کرے گا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن قومی و صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30 نومبر کو جاری کرے گا۔ الیکشن کمیشن نے یکم نومبر سے حلقہ بندیوں پر دائر اعتراضات سننے کا سلسلہ شروع کیا تھا اور یہ سماعت چار ہفتے جاری رہی۔ نئی حلقہ بندیوں پرالیکشن کمیشن کو مجموعی طور پر 1324اعتراضات موصول ہوئے مزید پڑھیں
انٹرا پارٹی الیکشن میں عمران خان کی دستبرداری کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تحریک انصاف
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے انٹرا پارٹی انتخابات میں عمران خان کے حصہ نہ لینے کی تردید کی ہے جبکہ عمران خان کے وکیل اور پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں نااہلی کی وجہ سے چیئرمین پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ نہیں مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے
اسلام آباد: نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ دو روزہ دورے پر کویت پہنچ گئے۔ ایوان وزیراعظم کے مطابق کویت پہنچنے پر کویت کے وزیرِ بجلی، پانی و قابل تجدید توانائی ڈاکٹر جاسم محمد عبداللہ الاستاد نے وزیرِ اعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے کویت میں سفیر ملک محمد فاروق اور دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے قلات کے ایک علاقے میں کارروائی کر کے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ 28 نومبر 2023 کو، سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع مزید پڑھیں
دو پہیوں کی سواری اچنبھے کی بات ہے؟
پچھلے کچھ عرصے مجھے سڑکوں پر خواتین بائیک اور اسکوٹی چلاتی ہوئی نظر آرہی ہیں، ان کی اس سواری کے کل ملا کے دو پہیے ہوتے ہیں اور اکثر مرد بھی یہی دو پہیوں کی موٹر سائیکل چلا رہے ہوتے ہیں۔ عورتیں بھی بائیک سڑک پر چلا رہی ہوتی ہیں اور مرد بھی اسی سڑک مزید پڑھیں