ایک عورت کے لیے لڑکی سے ماں بننے کا سفر نہ صرف ایک منفرد اور خوب صورت احساس ہے، بلکہ یہ ماں بننے کا یہ مقام اس کی زندگی کو مکمل طور پر تبدیل کر دیتا ہے۔ عورت کی زندگی میں ماں بننا ایک ایسی تبدیلی ہے جس میں عورت کو بہ یک وقت بہت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ٹی ٹی پی پر طاقت استعمال سے انکار، پاکستان متبادل طریقے بتائے، افغانستان
اسلام آباد: افغان طالبان کی حکومت نے پاکستان سے کہا ہے وہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے نمٹنے کیلیے متبادل طریقے تجویز کرے کیونکہ کابل نے دہشت گرد تنظیم کے خلاف طاقت کے استعمال سے صاف انکار کر دیا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کئی مہینوں سے کشیدگی عروج پر ہے تاہم مزید پڑھیں
سانگھڑ، 200 ایکڑ اراضی کے کھاتے تبدیل کرنے کا انکشاف
کراچی: ضلع سانگھڑ کی تحصیل سنجھورو میں 200 ایکڑ اراضی کے کھاتے تبدیل کرنے انکشاف ہوا ہے۔ سنجھورو میں قائم اراضی کے کھاتے ریونیو افسران کی ملی بھگت سے اشفاق سریوال، امداد سریوال، احسان سریوال اور نثار منگریو کے حق میں تبدیل کیے گئے ہیں، غیر قانونی طور پر کھاتے تبدیل کرنے والے معاملے کی محکمہ مزید پڑھیں
کراچی میں جماعت اسلامی کے سابق ایم پی اے کے گھر کے باہر فائرنگ
کراچی: لیاری بہار کالونی میں رہائش پذیر جماعت اسلامی کے سابق رکن سندھ اسمبلی عبدالرشید کی رہائش گاہ کے باہر فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ جس وقت فائرنگ کا واقعہ ہوا عبدالرشید جماعت اسلامی کے دفتر میں موجود تھے تاہم واقعہ اطلاع مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ2 روزہ دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر ابو ظہبی پہنچ گئے۔ ابو ظہبی کے البطین ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر انصاف عبداللہ سلطان بن عواد النعیمی اور پاکستانی سفارتی اہلکاروں نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نگراں وزیراعظم متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں
سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز
کراچی: سندھ بھر میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے جس کے دوران ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق اس سال پاکستان میں پولیو کے 5 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،تین کیسز ضلع بنوں کے پی اور دو کیسز مزید پڑھیں
ریاست کو ایک موقع اور دے رہے ہیں وہ آئینی ترمیم سے عوام کو بااختیار بنائے، کنونیئر ایم کیو ایم
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم ریاست کو ایک موقع دے رہے ہیں کہ وہ آئینی ترمیم کے ذریعے عوام کو بااختیار بنائے۔ یہ بات انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام کورنگی ٹاؤن میں عظیم و شان جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے ضلع سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 26 نومبر کو سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے ضلع سراروغہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈز کیس میں نیب کی عمران خان سے 13 گھنٹے طویل تفتیش
راولپنڈی: قومی احتساب بیورو کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں 13 گھنٹے طویل تفتیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں نیب و دیگر کیسز میں قید عمران خان سے نیب کی ٹیم نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں 13 گھنٹے تک مسلسل تفتیش کی۔ نمائندہ ایکسپریس مزید پڑھیں
قلات میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے آگیا
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید سردی کا آغاز ہوگیا ہے اور قلات میں پارہ نقطہ انجماد سے نیچے آگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور آبر آلود رہا اور اس دوران مختلف علاقوں میں بارش و ژالہ باری بھی ہوئی۔ پسنی میں 81 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی مزید پڑھیں