کراچی: ڈپٹی میئر کے حلقے میں کُھلے گٹر نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی

  کراچی: شہر قائد کے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کے حلقے میں کھلے گٹر نے ایک اور ماں کی گود اجاڑ دی۔ میمن گوٹھ ملیر میں سبزی منڈی میں محنت مزدوری کرنے والے وزیر نامی شہری کی دو سالہ بیٹی مُسکان دیگر بچوں کے ساتھ کھیل کود میں مصروف تھی کہ اچانک کھلے گٹر میں مزید پڑھیں

’بلاول کو وزیر اعظم بنانے کا مشن‘ : آصف زرداری کا سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو کو اگلا وزیر اعظم بنانے کے مشن پر کام شروع کردیا، جس کے تحت سابق صدر آصف علی زرداری اور پارٹی دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کرے گی۔ اس بات کی تصدیق پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کی اور کہا کہ ’پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ورکرز کنونشن، ایڈوکیٹ شیر افضل مروت سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج

دیر بالا: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر اور معروف ایڈوکیٹ شیر افضل مروت، سابق رکن اسمبلی فضل حکیم سمیت دیگر کے خلاف ورکرز کنونشن کے انعقاد پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دیر بالا کے علاقے کوٹکے صاحب آباد میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا، مزید پڑھیں

کراچی میں معذور پولیس اہلکار کی گلہ کٹی لاش برآمد

  کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر سٹی میں معذور پولیس اہلکار کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملیر سٹی کے علاقے عادل فارم کے قریب سے پولیس اہلکار کی گلا کٹی ہوئی لاش ملی، جس پر مدد گار ون 15 نے متعلقہ تھانے کو اطلاع دی تو پولیس پارٹی جائے وقوعہ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں میوزیکل ایونٹ کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں گزشتہ رات ہونے والے میوزیکل ایونٹ کے آرگنائزرز کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ این او سی کی خلاف ورزی کرنے پر درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق میوزیکل ایونٹ کی انتظامیہ لاء اینڈ آرڈر اور قانون کو خاطر خاہ نہ لائی۔ اسلام آباد میں گزشتہ مزید پڑھیں

وزیراعظم جیلوں میں جائیں اور روز انہیں بدلا جائے تو ملک کیسے چلے گا؟ نواز شریف

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر وزیراعظم جیلوں میں جائیں اور روز روز انہیں بدلا جائے تو ملک کیسے چلے گا؟ سیالکوٹ میں ایوان صنعت و تجارت میں صنعت کاروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ ہنستا ہوا ملک اجاڑ دیا، پانچ ججوں نے کروڑوں عوام کے مزید پڑھیں

لیول پلیئنگ فیلڈ ہوتی تو نوازشریف کیلیے ریڈ کارپٹ بچھایا جاتا، جاوید لطیف

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ ہوتی تو نواز شریف کے لیے ریڈ کارپٹ بچھایا جاتا۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رہنما ن لیگ جاوید لطیف نے کہا کہ آج بھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ہے۔ لیول پلیئنگ فیلڈ مزید پڑھیں

شاہدرہ: گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک لڑکی جاں بحق، 19 بچے زخمی

 اسلام آباد: شاہدرہ پکنک پوائنٹ کے قریب اسکول کے بچوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک لڑکی جاں بحق جبکہ 19 بچے اور دو اساتذہ زخمی ہوگئے، بس میں 59 افراد سوار تھے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق شاہدرہ پکنک پوائنٹ کے قریب اسکول کے بچوں کی گاڑی کھائی میں جاگری جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری اور امدادی مزید پڑھیں

آگ لگنے کے بعد کنٹونمنٹ بورڈ کا عملہ کیوں نہیں پہنچا؟ میئر کراچی

  کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آگ لگنے کے بعد کنٹوننٹ بورڈ کا عملہ کیوں پہنچا؟۔ راشد منہاس روڈ پر شاپنگ مال میں آتشزدگی کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جس عمارت میں آگ مزید پڑھیں

نگراں حکومتیں تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم کیلیے یکساں مواقع فراہم کریں، الیکشن کمیشن

  کراچی: الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ نگراں حکومتیں تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم کےلیےیکساں مواقع فراہم کریں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک سیاسی جماعت کی جانب سے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ دیے جانے کی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن نے  وزیراعظم اور چیف سیکریٹریز کو ہنگامی مراسلہ ارسال کیا ہے۔ مراسلے میں کہا مزید پڑھیں