اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو تفصیلی شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف درج درخواست پر شکایت کنندہ کے دلائل مکمل ہونے کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل کے ممبران کا اجلاس اور اہم بیٹھک آج بھی ہوئی۔ مزید پڑھیں: سپریم جوڈیشل کونسل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے جنرل علاقے رزمک میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دیسی ساختہ بم (آئی ڈی ای) دھماکے کے نتیجے میں دو سپاہی لانس نائیک احسان بادشاہ اور لانس نائیک ساجد حسین شہید ہو گئے۔ آئی مزید پڑھیں
سیکیورٹی ادارے کسی کا بھی شناختی کارڈ چیک کرسکتے ہیں، وزیر اطلاعات بلوچستان
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو کسی بھی شہری کی شناختی دستاویزات چیک کرنے کی اجازت دے دی۔ کوئٹہ میں بدھ کے روز نگراں وزیراطلاعات جان اچکزئی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا ہے، صوبے میں کسی بھی غیر مزید پڑھیں
کم ترین کاربن کا اخراج؛ ایمریٹس جدید ایندھن استعمال کرنیوالی پہلی ایئرلائن بن گئی
کراچی: امارات ائیر لائن 100 فیصد سسٹین ایبل ایوی ایشن فیول (ایس اے ایف) کے ساتھ ائیربس 380جہاز کی آزمائشی پرواز کرنے والی دنیا کی پہلی ائیرلائن بن گئی۔ ترجمان ایمریٹس کے مطابق پرواز نے بدھ کو کیپٹن خالد بن سلطان اور کیپٹن فلپ لومبٹ کی سربراہی میں دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑان بھری جس میں مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم کی اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان بنانے کی توثیق
اسلام آباد: نگراں حکومت نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنما اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان کی ذمہ داری سونپ دی۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے بتایا کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی توثیق کے بعد اسحاق ڈار مزید پڑھیں
سرگودھا میں ڈھائی سالہ بچی کے ساتھ زیادتی، وزیراعلیٰ کی متاثرہ سے عیادت
سرگودھا: پنجاب کے علاقے سرگودھا میں ڈھائی سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، نگراں وزیراعلیٰ نے اسپتال جاکر متاثرہ کی عیادت اور والدین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب متاثرہ بچی کی عیادت کیلیے ڈی ایچ کیو سرگودھا اسپتال پہنچے اور والدین و متاثرہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔ مزید پڑھیں
بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، صارفین پر 40 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا
اسلام آباد: ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر 40 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی صارفین پر40ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں بجلی کی قیمت 3 روپے 53 پیسے مزید پڑھیں
راولپنڈی؛ کمسن طالبعلم سے اسکول میں زیادتی، وین ڈرائیور گرفتار
راولپنڈی: تھانہ ویسٹریج کے علاقے مہر آباد میں 12 سالہ معذور طالب علم سے اسکول میں جنسی زیادتی کا گھناؤنا واقعہ پیش آیا ہے۔ ویسٹریج پولیس نے خصوصی بچے کی والدہ کی درخواست پر اسکول انتظامیہ اور اسکول کی پک اینڈ ڈراپ سروس کے ڈرائیور محمد شہزاد ولد نور الہی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ملزم مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، دھماکے میں فوجی جوان شہید
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو دہشت گرد مارے گئے۔ دوسری جانب جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں کی گئی کارروائی میں ایک اور دہشت گرد کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں
پشاور میں ایک ہفتے کیلیے دفعہ 144 نافذ
پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ 7 روز کیلیے کیا گیا ہے۔ دفعہ 144 کے تحت ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر جلسے، جلوس، مظاہروں مزید پڑھیں