کراچی: بلدیاتی اداروں میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی،محکمہ خزانہ سے معاہدے کے باوجود یوسیز کے ملازمین کو آن لائن نہ کیے جانے۔ افسران کے مسلسل تبادلے اور تعیناتی ،یوسیز ملازمین کے تبادلوں کی ممکنہ فہرست کے اجرا اور دیگرامور میں ملازمین کی مشکلات کے باعث بلدیاتی امور ٹھپ ہو گئے ہیں ،میئر کی جانب سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ڈیزل سستا ہونے کے باوجود ریلوے مسافر ریلیف سے محروم
لاہور: حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ریلویز مسافروں کو ریلیف نہ مل سکا،ڈیزل کی6 روپے47 پیسے فی لیٹر کمی کے باوجود ریلویز کے مسافر ٹرینوں کے کرایے برقرار ہیں۔ 30 ستمبر سے 15 نومبر 2023 کے درمیان ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مجموعی طور پر 32روپے 47پیسے کمی مزید پڑھیں
کراچی میں پلاسٹک ڈرم سے خاتون کی لاش ملی
کراچی: ڈیفنس کے علاقے فیز سیون ایکسٹینشن فاطمہ مسجد کے قریب خالی پلاٹ پر پڑے ہوئے نیلے رنگ کے پلاسٹک ڈرم سے خاتون کی تعفن زدہ لاش ملی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ڈھکن لگے ہوئے ڈرم سے باہر نکال کر ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال پہنچایا۔ ایس ایچ او مزید پڑھیں
اے این ایف کارروائیوں میں کئی من منشیات برآمد، 9 ملزمان گرفتار
کوئٹہ: اے این ایف کی اسمگلنگ کے خلاف کی گئی 12 کارروائیوں کے دوران 438 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرکے 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق کچلاک کے غیر آباد علاقے میں اسمگلنگ کے لیے چھپائی گئی 289 کلو گرام مارفین برآمد کرلی گئی۔ علاوہ ازیں مستونگ کے مزید پڑھیں
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز میں خوردبرد میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی: سائبر کرائم سرکل سکھر نے کراچی میں کارروائی کے دوران بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے فنڈز میں خوردبرد میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم مہتاب علی کو کراچی سے گرفتارکیا گیا،ملزم کی گرفتاری کے لیے متعدد بار چھاپے مارے گئے، ملزم نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ مزید پڑھیں
گوادر میں اے این ایف کی کارروائی میں 260 کلو چرس پکڑی گئی
انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے گوادار ساحل کے قریب ایک کارروائی میں 260 کلوگرام چرس برآمد کرلی ہے۔ ترجمان اے این ایف کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس کی گوادر کے قریب ساحل پر بڑی کارروائی کی اور اپنی رسائی کے دائرہ کار کو بھی بڑھا مزید پڑھیں
پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار صرف عمران خان نہیں ہیں، فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علما اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان کلمے کے نام پر حاصل کیا گیا مگر ہم نے نظریاتی وطن کا حق ادا نہیں کیا، ہمیں پرانی لکیروں کو مٹا کر نئے مستقبل کیلیے راستہ بنانا ہوگا. پشاور میں جے یو آئی کے شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے اسٹریٹجک پلان برائے 2023 ء تا 2028ء جاری کردیا
کراچی: بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے جمعہ کو کراچی میں منعقدہ تقریب میں اسٹیٹ بینک کا اسٹریٹجک پلان برائے 2023ء تا 2028ء’’ایس بی پی وژن 2028ء‘‘ جاری کردیا۔ ’’اسٹیٹ بینک وژن 2028ء‘‘ اسٹیٹ بینک ایکٹ میں ترمیم کے بعد جاری کیا جانے والا پہلا منصوبہ ہے۔ اس میں مرکزی بینک کا نصب مزید پڑھیں
سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب انتقال کرگئے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب خان کے والد اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق گوہر ایوب کچھ عرصے سے علیل اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج انہوں نے آخری سانسیں لیں اور زندگی کو مزید پڑھیں
چیف جسٹس نے نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی ازسر نو تشکیل دے دی
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی از سر نو تشکیل دے دی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کی تشکیل نو کا مقصد عدلیہ کی کارکردگی میں بہتری لانا ہے۔ نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی کے سربراہ جسٹس منصور علی شاہ ہونگے جبکہ جسٹس محمد علی مزید پڑھیں