کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں تندور ایسوسی ایشن کی 7 روز سے جاری ہڑتال کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تندور ایسوسی ایشن نے مقامی انتظامیہ کی جانب سے روٹی کی قیمت کم مقرر کرنے اور کارروائیوں پر احتجاجا تندور گزشتہ 7 روز سے بند رکھے ہوئے ہیں۔ تندور ایسوسی ایشن مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہیٰ کو پیشی کی آخری مہلت، جائیداد ضبط کرنے کا حکم
لاہور: لاہور کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرتے ہوئے اُن کی جائیداد ضبط کرنے اور بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے کا حکم دیے دیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الہیٰ کے بیٹے مونس الہی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں اسپیشل سینٹرل عدالت مزید پڑھیں
غزہ میں اردن کے فیلڈ ہسپتال کے قریب اسرائیلی بمباری؛ پاکستان کا اظہارِ مذمت
اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں اردن کے فیلڈ ہسپتال کے گردونواح میں اسرائیلی بمباری کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بمباری کے نتیجے میں اردنی عملے کے 7 افراد زخمی ہوئے ہیں، یہ غیر انسانی حملہ جنگی جرم اور بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے، وحشیانہ واقعے اور غزہ میں طبی سہولیات پر دیگر مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں ضمانت کی درخواستوں پر بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں
ہوائی اڈوں اور کارگو دفاتر پرکریک ڈاون؛ منشیات کی بیرون اسمگلنگ کی کوشش ناکام
کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف ہوائی اڈوں اور کارگو دفاتر پربڑے پیمانے پرکریک ڈاون کے دوران بیرون ملک منشیات کی اسمگلنگ کی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ اے این ایف کے مطابق مجموعی طور پر 8 کاروائیوں کے دوران 29 کلو گرام منشیات برآمد کر کے 5 ملزمان کو گرفتارکر لیا۔ ترجمان اے مزید پڑھیں
ڈالر کے انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ریٹ میں 1.36 روپے کا فرق رہ گیا
کراچی: آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو دسمبر میں 70ملین ڈالر کی قسط ملنے کے امکان کے باوجود بدھ کو بھی ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاؤ کے ساتھ محدود پیش قدمی جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 288روپے اور اوپن ریٹ 289روپے سے تجاوز کرگئے۔ اتارچڑھاؤ کے بعد مزید پڑھیں
پشاور میں خاتون کی خودکشی کا ڈراپ سین، قتل میں ملوث شوہر اور سسر گرفتار
پشاور میں خاتون کے خودکشی کرنے کے واقعے کا ڈراپ سین ہوگیا، خاتون کو قتل کیا گیا جس میں شوہر اور سسر ملوث تھے، انہوں ںے واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز خزانہ کے علاقے میں پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ خاتوں نے خودکشی کی تاہم مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے معاہدہ طے پا گیا
اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف)جائزہ مشن کے درمیان اسٹاف کی سطح پر معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے بعد آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کا معاہدہ طے پانے کے مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو مؤخر کردیا
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو مؤخر کرتے ہوئے ریٹ بڑھانے کی ٹھوس وجہ مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وزارت صحت کی 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے مزید پڑھیں
سائفر کیس کا ٹرائل 4 ہفتوں میں مکمل کیا جائے، ملزمان کی عزت پر کوئی حرف نہ آئے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کے خلاف دائر سائفر کیس کا ٹرائل شفاف انداز سے چار ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری تحریری حکم نامے میں ہدایت کی گئی ہے کہ سائفر کیس مزید پڑھیں