اسلام آباد: ہائیکورٹ نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کو چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کے جیل ٹرائل سے روکتے ہوئے تمام ریکارڈ 2دن میں طلب کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت، کم عمر ڈرائیور کیخلاف قتل کے مقدمے کی درخواست
لاہور: گاڑیوں کے ٹکرانے میں 6 افراد کی ہلاکت کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا۔ مدعی مقدمہ رفاقت علی نے کم عمر ڈرائیور کے خلاف ایک اور درخواست دیدی۔ ڈیفنس میں حادثے کے دوران 6 افراد کی ہلاکت کے معاملے میں مدعی مقدمہ رفاقت علی نے درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ کم عمر ڈرائیور مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس؛ حکومت نے عمران خان کے جیل ٹرائل کی منظوری دیدی
اسلام آباد: حکومت نے 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں عمران خان کے جیل ٹرائل کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف نیب کے 190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس کی سماعت جیل ہی میں کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ قبل ازیں وزارت قانون نے جیل مزید پڑھیں
فوجی عدالتوں کی قرارداد؛ سینیٹ میں جمہوریت پر شب خون مارا گیا، سعدیہ عباسی
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر سعدیہ عباسی نے سینیٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد کی منظوری کو جمہوریت پر شب خون قرار دے دیا۔ سعدیہ عباسی نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کل 92 ممبرز موجود نہیں تھے اور اس ایوان میں ایک قرار مزید پڑھیں
غیرملکی شکاریوں پر بلوچستان حکومت کے ایک لاکھ ڈالر واجبات کا انکشاف
کوئٹہ: محکمہ جنگلات نے انکشاف کیا ہے کہ غیر ملکی شکاریوں کے ذمہ میں بلوچستان کے ایک لاکھ ڈالرز واجب الادا ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت جنگلات و جنگلی حیات اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ محکمہ جنگلات کے حکام نے بریفنگ میں بتایا کہ بلوچستان مزید پڑھیں
چنیوٹ میں رشتے دار کی فائرنگ سے ماں اور چار سالہ بیٹا جاں بحق
چنیوٹ: پنجاب کے علاقے چنیوٹ میں رشتے دار کی فائرنگ سے ماں اور چار سالہ بیٹا جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ تھانہ بھوانہ میں واقع جھنگ روڈ کے قریب اڈا پٹھان کوٹ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں چالیس سالہ فتح بی بی اور اُن کا چار مزید پڑھیں
کراچی سے بین الصوبائی منشیات اسمگلر گرفتار، 50 لاکھ سے زائد کی آئس برآمد
کراچی: شہر قائد میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ میں ملوث گروہ کے دو کارندوں کو گرفتار کر کے پچاس لاکھ روپے مالیت کی آئس برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سکھن پولیس ایک کارروائی میں دو ملزمان کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی آئس برآمد ہوئی جس مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں نجی کمپنی کے قافلے پر دہشتگردوں کا حملہ، دو ملازمین اور فوجی جوان شہید
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں نامعلوم دہشت گردوں نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے قافلے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 2 ملازمین جاں بحق، سپاہی شہید اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ضلع ڈیرہ اسماعیل مزید پڑھیں
آئی ایم ایف پروگرام کیلیے عوام پر مزید کوئی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، وزیر خزانہ
اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشار اختر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کیلیے عوام پر مزید کوئی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔ نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے آئی ایم ایف حکام سے مذاکرات کی بیٹھک کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام پر مزید بوجھ مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کا غیرقانونی تعمیرات مسمارنہ کرنے میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواستوں پر ڈی جی ایس بی سی اے کو فوری طور پر عدالتی احکامات پر عملدرآمد کرنے اور غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افسران کیخلاف کارروائی کرکے پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا بھی حکم دے دیا۔ جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں دو رکنی مزید پڑھیں