بارات میں پیسے لوٹتا ہوا بچہ دلہے کی گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق

قصور: جھانگا مانگا میں بارات میں پیسے لوٹتے ہوئے ایک بچہ دلہے کی گاڑی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق 12 سالہ ذوالفقار نامی بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ڈرائیور گاڑی لے کر فرار ہوگیا۔ واقعہ سے متعلق بتایا گیا کہ چھانگا مانگا میں بارات سے پیسے لوٹتا ہوا بچہ دلہے کی مزید پڑھیں

اسحاق ڈارغیر قانونی طور پر لیڈر آف دی ہاؤس کی سہولیات لے رہے ہیں، نیئرحسین

 اسلام آباد: رہنما پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو سینیٹ میں لیڈر آف دی ہاؤس نہیں ہونا چاہیے، وہ غیر قانونی طور پر لیڈر آف دی ہاؤس کی سہولیات لے رہے ہیں، وہ نمائندگی حکومت کی کرتے ہیں۔  پروگرام”سینٹر اسٹیج”میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سوال اٹھایا کہ سابق وزیر خزانہ مزید پڑھیں

تین کم عمر بہن بھائی کھیلتے ہوئے آٹے والی پیٹی میں دم گھنٹے سے جاں بحق

 لاہور: تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے شاہ خالد کالونی میں تین کم عمر بہن بھائی کھیلتے ہوئے آٹے والی پیٹی میں دم گھنٹے سے جاں بحق ہوگے۔  تفصیلات کے مطابق تینوں بہن بھائی گھر میں اکیلے تھے، والدین کسی کام سے گھر سے باہر تھے، واپس آکر بچے تلاش کیے تو تینوں آٹے والی پیٹی میں پڑے مزید پڑھیں

کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے 3 موٹر سائیکل سوارجاں بحق

  کراچی: سپر ہائی وے ٹول پلازہ رینجرز چوکی کے قریب ڈمپر نے موٹر سائیکل سواروں کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔  تفصیلات کے مطابق حادثے کے شکار زخمیوں اور متوفین کی لاشوں کو ایدھی اور چھیپا کے رضا کاروں ںے عباسی شہید ہسپتال پہنچایا، مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر جاپانی شہری سے سوا 4 کلو آئس برآمد

  کراچی: اے این ایف نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 مختلف کاروائیوں کے دوران 115 کلو گرام منشیات برآمد کرلی اور 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی (جاپانی) کے ٹرالی بیگ سے 4 کلو 260 گرام آئس برآمد ہوئی۔ ملزم پرواز نمبر FZ-336 کے ذریعے بنگلادیش مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ تحلیل، صوبے کی نگرانی گورنر کو منتقل

 پشاور: نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل ہو گئی اور صوبے کی نگرانی گورنر کو منتقل ہو گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نئے نگراں وزیراعلیٰ کے تقرر اور کابینہ تشکیل دیے جانے تک گورنر اختیارات کااستعمال کریں گے۔ نئے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے معاملہ پر قانونی ماہرین مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

  کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کی کمی سے 1958ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔   اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2100روپے گھٹ کر 211000روپے ہوگئی۔ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1800 روپے گھٹ کر 180898روپے ہوگئی۔ مزید پڑھیں

پنجاب سے غیر قانونی تارکین وطن کا انخلا سست روی کا شکار

پنجاب میں غیرقانوی تارکین وطن کے انخلا میں کمی آگئی ہے۔ گزشتہ 10 روز کے دوران 505 غیرقانونی تارکین وطن کو ڈی پورٹ کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق پنجاب میں پنجاب میں تارکین وطن کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہے جبکہ 45 ہزار کے پاس پی آر او کارڈ اور دیگر رہائشی کارڈ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا سیاست مکمل طور پرچھوڑنے کا اعلان

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے سیاست سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہا کہ ایک دہائی سے زیادہ عوامی زندگی گزارنے کے بعد سیاست کو مکمل طور پر مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ تعلیمی اداروں میں آن لائن منشیات سپلائی کرنیوالے گروہ کا کارندہ گرفتار

 اسلام آباد: پولیس نے تعلیمی اداروں میں  آن لائن اپلیکیشن کے ذریعےمنشیات سپلائی کرنے والے  گروہ کے  کارندے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔  ترجمان  اسلام آباد کیپیٹل پولیس   کے مطابق تھانہ رمنا پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آن لائن اپلیکیشن کے ذریعے تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے میں ملوث گروہ  کے اہم کارندے کو نجی اسکول مزید پڑھیں