امریکی ایئرلائن کی پاکستان کیلیے پروازیں شروع کرنے میں دل چسپی

  کراچی: امریکی ایئرلائن راوین الاسکا نے  پاکستان میں فضائی آپریشن کے لیے دل چسپی ظاہرکردی۔  ذرائع کےمطابق ایک اورغیرملکی ایئرلائن نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کے لیےسول ایوی ایشن اتھارٹی(پاکستان) سے رابطہ کرلیا۔ مذکورہ ایئرلائن کی جانب سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن  شروع کرنے  میں دل چسپی ظاہر کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

چور گھر کی کھڑکی توڑ کر 57 لاکھ مالیت کا سامان لے اڑے

لاہور: لاہور کے علاقے ٹاون شپ میں چور گھر کی کھڑکی توڑ کر 57 لاکھ مالیت کا سامان لے گئے۔  پولیس کے مطابق نامعلوم چور اہلخانہ کی غیر موجودگی میں کھڑکی توڑ کر گھر میں داخل ہوئے اور 27 تولے زیورات، انگوٹھیاں اور دیگر قیمتی اشیا چرا لیں۔ پولیس اور فرانزک ماہرین نے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر مزید پڑھیں

چترال میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک، 4 شدید زخمی

 راولپنڈی: چترال کے سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے چترال کے سرحدی علاقے ارسون میں خفیہ اطلاعات  پر آپریشن کیا، جس کے دوران فوجی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے  درمیان فائرنگ کا مزید پڑھیں

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے

 لاہور: شاعر مشرق، مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا 146 واں یوم ولادت آج منایاجا رہا ہے،  شاعر مشرق کے یوم پیدائش پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے اور یوم اقبال کے حوالے سے تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔ علامہ محمد اقبال بیسویں صدی کے عظیم شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان مزید پڑھیں

صنم جاوید کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

 لاہور: نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں قید پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے نو موئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید کی رہائی کی مزید پڑھیں

امریکا اور برطانیہ براہ راست فلسطین میں اپنی فوجیں لے آیا ہے، مولانا فضل الرحمان

 اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ براہ راست فلسطین میں اپنی فوجیں لے آیا ہے، اسرائیلی کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا جائے۔ غیر ملکی میڈیا کے نمائندگان سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے حوالے سے قائد اعظم کا جو موقف مزید پڑھیں

کراچی؛ 30 روز میں شہری 207 گاڑیوں اور 1213 موٹرسائیکلوں سے محروم

  کراچی: شہر میں گاڑیاں اور موٹر سائیکلوں کے چھینے جانے کے واقعات میں اضافے نے میرٹ کے نام پر تعینات پولیس افسران اور ایس ایچ اوز کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔  سی پی ایل سی کی جانب سے گزشتہ ماہ اکتوبر میں شہر بھر میں کرائم کے حوالے سے جاری اعداد و شمار جاری مزید پڑھیں

روبوٹک سرجری مشین؛ وزیراعلیٰ سندھ اور وزیرصحت کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے

  کراچی: روبوٹک سرجری مشین کا ٹینڈر منسوخ کیے جانے کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر صحت کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔  صوبائی محکمہ صحت کے نگراں وزیر اور نگراں وزیر اعلی سندھ کے اختلافات اس وقت سامنے آئے جب نگراں وزیر اعلی سندھ نے محکمہ صحت کا غیر معمولی اجلاس طلب کیا جس مزید پڑھیں

اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ روکنے کیلیے رینجرزاور ایف سی کو اختیارات تفویض

 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بین الصوبائی مشترکہ چیک پوسٹوں (آئی پی جے سی پیز) پر اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیےپاکستان رینجرز، فرنٹیئر کور بلوچستان اور خیبرپختونخوا کوانسداد اسمگلنگ کے اختیارات دے دیے۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے،  ایف بی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا لاپتا افراد سے متعلق وزارت داخلہ اور دفاع کی رپورٹ پر عدم اطمینان

  کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر وفاقی وزارت داخلہ اور دفاع کی رپورٹ پر بھی عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ہر زاویے سے لاپتا شہریوں کا سراغ لگانے کا حکم دیدیا۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو لاپتا افراد کی بازیابی سے مزید پڑھیں