کراچی: کورنگی کے علاقے میں دودھ کی دکان پر ڈکیتی کے دوران مالک نے فائرنگ کرکے ڈاکو کو ہلاک کردیا۔ کورنگی ساڑھے 3 نمبر میں دودھ کی دکان پر ڈکیتی کی واردات کے دوران دکان کے مالک نے ایک ڈاکو کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا جب کہ دوسرا ڈاکو موقع سے فرار ہونے میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے علامہ اقبال کے یوم ولادت پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبربروز جمعرات کوملک بھر میں تعلیمی ادارے، سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیں گے۔ یوم مزید پڑھیں
سونے کی مقامی قیمت میں اضافہ
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2005 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی مقامی صرافہ بازاروں میں قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1100 روپے بڑھ کر دو لاکھ 14 ہزار 400 روپے کی مزید پڑھیں
تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی اسمگلر ساتھی سمیت گرفتار
راولپنڈی: تعلیمی اداروں میں منشیات سپلائی کرنے والی لیڈی منشیات اسمگلر کو ساتھی سمیت گرفتار کرکے 10 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی گئی۔ حکام کے مطابق نصیر آباد پولیس نے خفیہ اطلاع پر چیکنگ کے دوران لیڈی اسمگلر بسمین بی بی عرف بسو کو ساتھی کے ہمراہ منشیات اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے مختلف مزید پڑھیں
کراچی؛ تولیہ فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، سارا سامان جل کر خاکستر
کراچی: سائٹ سپرہائی وے پر تولیہ فیکٹری میں آگ لگ گئی ، فیکٹری میں رکھا ہوا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، فائر بریگیڈ نے 2 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ تفصیلات کے مطابق سائٹ سپرہائی وے پر قائم تولیہ فیکٹری میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی، دیکھتے ہی مزید پڑھیں
محکمہ کالج ایجوکیشن؛ نجی کالجوں کو سالانہ فیس وصول کرنے کی اجازت
کراچی: محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ نے صوبائی اسمبلی سے منظور شدہ قانون کے برعکس نجی کالجوں کو’’ اینول چارجز‘‘ کے نام پر سالانہ بنیادوں پر بھی فیسوں کی وصولی کی اجازت دے دی ہے۔ اس اجازت کے بعد اب کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع کے نجی کالجز ماہانہ ٹیوشن فیسوں کے ساتھ سالانہ چارجز بھی مزید پڑھیں
ڈی جی کی آشیرباد سے کراچی میں ایس بی سی اے کا ’سسٹم‘ پھر متحرک
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں سسٹم ایک بار پھر متحرک ہو گیا مختلف علاقوں کو مبینہ طور پر سسٹم نے تقسیم کر کے دینا کا سلسلہ شروع ہوگیا تعمیراتی شعبے سےتعلق رکھنے والے افراد کو پھر سے مشکلات کا سامنا کر نا پڑرہا ہے خاص طو رپررہائشی مکانات تعمیر کر نے والوں کو پرانے مزید پڑھیں
کراچی میں 15 ارب روپے کی پانی چوری پکڑی گئی
کراچی: پاکستان رینجرز اور واٹر کارپوریشن نے مشترکہ کاروائی کرکے کراچی میں چند سالوں کے دوران 15 ارب روپے کا پانی چوری کرنے کی بڑی واردات کے قصے کا مکمل خاتمہ کردیا۔ واٹر بورڈ کارپوریشن حکام کے مطابق ہالیجی کنڈیوٹ کی 54 انچ کی لائن سے لانڈھی لیبر اسکوائر کے نزدیک 18 فٹ گہری اور مزید پڑھیں
پورا پاکستان فلسطینیوں کیساتھ کھڑا ہے، فضل الرحمٰن
کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے فلسطینی مجاہدین کے عمل کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا پاکستان فلسطینیوں کیساتھ کھڑا ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ہم فلسطینی مجاہدین کے عمل کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور قدم بہ قدم ان کے ساتھ مزید پڑھیں
آزاد کشمیر میں ایک ہی دن چھ سگے بھائی چھ دلہنیں لے کر آگئے
کوٹلی: آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی کے نواحی علاقہ سمروڑ میں انوکھی اور منفرد شادی ہوئی جس میں ایک ہی دن 6 سگے بھائی 6 دلہنیں لے کر آگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کوٹلی کے رہائشی استاد محمد شفیع نے اپنے 6 بیٹوں کی ایک ہی دن شادی کرکے نئی مثال قائم کردی۔ شہری مزید پڑھیں