غزہ میں قیامت صغریٰ: تاجروں کی اسلام آباد میں میوزیکل فیسیٹول روکنے کی دھمکی

 اسلام آباد: غزہ میں مسلمانوں پر ظلم کی داستانیں رقم ہونے کے باوجود اسلام آباد میں میوزیکل فیسیٹول منعقد ہونے کے خلاف تاجروں نے احتجاج کی دھمکی دے دی۔ اپنے بیان میں آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ 4 نومبر کو میوزیکل فیسٹیول منانے سے باز رہے، وزیر اعظم مزید پڑھیں

عالمی اور مقامی بازار میں سونے کے نرخ بڑھ گئے

  کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر بڑھ کر 2005 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ رپورٹ کے مطابق ملکی سطح پر جمعرات کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1500 روپے بڑھ کر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر سے ملاقات کا وقت مانگ لیا

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کے لیے صدر مملکت سے ملاقات کا وقت مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران انتخابات کی تاریخ   بتائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن حکام نے ایوان صدر سے رابطہ کیا ہے، جس میں صدر مملکت مزید پڑھیں

نادرا وین کی بند گودام میں شناختی کارڈ بنانے کی ویڈیو وائرل

  کراچی: نادرا وین کی بند گودام میں غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک گودام کے اندر مشکوک طریقے سے شناختی کارڈ بنائے جارہے ہیں۔ویڈیو میں پولیس اہلکار نادرا ملازم سے پوچھ رہا ہے کہ اندر کیا ہورہا ہے جس پر نادرا کے ملازم مزید پڑھیں

جانوروں کے تحفظ کیلیے پنجاب میں ’پولیس اینیمل‘ ریسکیو سینٹر قائم

 لاہور: پنجاب میں محکمہ وائلڈ لائف نے جنگلی حیات کے تحفظ کیلیے پولیس کے ساتھ مشترکہ اقدامات شروع کردیے ہیں جبکہ جانوروں کیلیے ریسکیو سینٹر کھولا گیا ہے۔ پنجاب میں پالتو، آوارہ اورجنگلی جانوروں پرتشدد اور انسداد بے رحمی کے لیے پنجاب وائلڈلائف اور ادارہ برائے انسداد بے رحمی حیوانات کے بعد اب پنجاب پولیس نے مزید پڑھیں

ایکسپریس ٹریبیون اور یونی لیور کے درمیان پوڈ کاسٹ سیریز کا معاہدہ

کراچی: ایکسپریس ٹریبیون اور یونی لیور کے درمیان پوڈ کاسٹ سیریز کا معاہدہ طے پاگیا۔ اس پوڈ کاسٹ میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی وہ کامیاب خواتین شامل ہونگی جنہوں نے حالات کا مقابلہ کرکے معاشرے میں نمایاں مقام حاصل کیا اور ثابت کیا کہ کوئی بھی ایسا نقصان یا مراحلہ مشکل نہیں جس پر مزید پڑھیں

ہم نے یہ الیکشن عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لیے لڑنا ہے، شہباز شریف

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ پارٹی نے انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے اور یہ الیکشن ہم نے عوام اور ملک کو مشکلات سے نکالنے کے لئے لڑنا ہے۔  لاہور میں سابق رکن قومی اسمبلی احسان الحق باجوہ اور برطانوی وکیل عنصر محمود سے الگ الگ ملاقات کیں۔ اس موقع پر مزید پڑھیں

’’پاپا‘‘ نہ کہنے پرشقی القلب باپ کے ہاتھوں کمسن بیٹے کا قتل

کراچی:   سکھن انویسٹی گیشن پولیس نے کمسن بچے کی تشدد زدہ لاش ملنے کا معمہ حل کرتے ہوئے مقتول کے سگے باپ کو گرفتار کرلیا، شقی القلب ملزم نے بیٹے کو پاپا نہ کہنے پر قتل کر کے لاش پھینکی تھی۔  تفصیلات کے مطابق مقتول بچے کو اس کی والدہ نے اپنی سہیلی کو گود دیا مزید پڑھیں

کراچی؛ لانڈھی میں سرنگ کے ذریعے یومیہ لاکھوں گیلن پانی کی چوری پکڑی گئی

  کراچی: لانڈھی لیبر اسکوائر  کے قریب  مین لائن سے یومیہ 20 لاکھ گیلن  پانی کی چوری پکڑی گئی، 18 فٹ کی گہرائی  میں سرنگ بناکر آر او پلانٹ کی آڑ میں پانی چوری کیا جارہا تھا۔  تفصیلات کے مطابق رینجرز اور واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے مشترکہ چھاپہ مار کارروائی کے دوران گزشتہ 10 سالوں مزید پڑھیں

سندھ میں گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے مقرر

  کراچی: سندھ کابینہ نے گندم  کی سپورٹ پرائس  4000 روپے  فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ نہتے فلسطینی عوام، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کی مذمت بھی مزید پڑھیں