راولپنڈی: 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور لوگوں کو بغاوت کے لیے اشتعال دلانے کے مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانت منظور ہوئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف نومئی سے متعلق مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف کے روبرو ہوئی۔ عدالت نے تھانہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ حکومت کا 9 اور 12 نومبر کو چھٹی کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے جمعرات 9 نومبر اور اتوار 12 نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ سیکریٹری خزانہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کے مناسبت سے صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی جبکہ 12 نومبر کو دیوالی کے موقع پر تمام ہندو کمیونٹیز کو چھٹی مزید پڑھیں
عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا گیا۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر درخواست مزید پڑھیں
میانوالی ائیر بیس حملے میں امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف
راولپنڈی: میانوالی ائیر بیس پر حملے میں ہلاک دہشت گردوں سے غیر ملکی اسلحہ ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ روز میانوالی ائیر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آگئے، میانوالی حملے میں مارے جانے والے دہشت گردوں سے غیر ملکی اسلحہ ملا ہے۔ میانوالی ائیر بیس حملے میں دہشت گردوں سے مزید پڑھیں
غیر شرعی نکاح کیس، دلائل مکمل ہونے کے بعد ہی کارروائی آگے بڑھے گی، عدالت
اسلام آباد: چئیرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس میں اسپیشل پراسکیوٹر رضوان عباسی نے وکیل شیر افضل کی عدم حاضری پر اعتراض اٹھا دیا عدالت نے فریقین کی جانب سے ایک ساتھ دلائل سننے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کے خلاف مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی نے ہر دور میں ملک کو بحرانوں میں سنبھالا ہے، آصف زرداری
نوابشاہ: سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہر دور میں ملک کو بحرانوں سے نکال کر اسے سنبھالا ہے۔ نواب شاہ میں آصف علی زرداری نے عہدیداران، کارکنان اور معززین سے ملاقات کر کے عام انتخابات کے حوالے سے تجاویز لیں۔ آصف زرداری نے اس موقع پر شرکا سے گفتگو مزید پڑھیں
قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فروری کو ہونگے، حکمنامہ سپریم کورٹ
اسلام آباد: 90 روز میں انتخابات کیس میں سپریم کورٹ نے عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فروری کو ہونگے۔ سپریم کورٹ کے تحریری حکمنامہ میں کہا گیا کہ اظہار رائے کی آئینی آزادی کے غلط استعمال کا مقصد جمہوریت کو نیچا دکھانا ہے، میڈیا کا بہت اہم مزید پڑھیں
اسلام آباد پولیس، ایف سی کا سابق وزیر تیمور جھگڑا کے گھر پرچھاپہ
اسلام آباد پولیس، ایف سی سمیت اینٹی کرپشن کے اہلکاروں نے سابق وزیر تیمور جھگڑا کو گرفتار کرنے کے لیے ان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ ذرائع کے مطابق اہلکاروں نے سابق وزیر تیمور جھگڑا کے اسلام آباد والے گھر پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار ہونے سے بچ گئے۔ ذرائع مزید پڑھیں
کچرا کنڈی سے شیشے کی بوتلوں میں بند 3 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں برآمد
کراچی: نارتھ ناظم آباد فاروق اعظم مسجد کے قریب کچرا کنڈی سے 3 نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملیں جنھیں شیشے کی بوتلوں سے بند کیا ہوا تھا۔ اس حوالے سے ایس ایچ او شارع نور جہاں قمر کیانی نے بتایا کہ نارتھ ناظم آباد بلاک K فاروق اعظم مسجد کے قریب کچرا کنڈی سے 3 نوازئیدہ مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسا دیکر خاتون سے زیادتی کرنیوالا گرفتار
لاہور: سوشل میڈیا پر نوکری کا جھانسا دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ شادمان ٹاؤن پولیس ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کرکے زیادتی کرنے والے ملزم کو ضلع گوجرانوالہ سے گرفتار کیا۔ ملزم شہروز کا خاتون سارہ سے چند روز قبل سوشل میڈیا پر رابطہ ہوا ، مزید پڑھیں