لاہور میں حکومت پنجاب اورتاجر تنظیموں کے نمائندوں کے درمیان اسموگ کے باعث مارکیٹیں بند کرنے پر مذاکرات جاری ہیں۔ صوبائی وزیر صنعت وتجارت ایس ایم تنویرسمیت اعلیٰ حکام کے ساتھ مذاکرات میں تاجروں نے ہفتے کے 4 روز مارکیٹ بند رکھنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ 4 دن مارکیٹس بند رہنے سے مسائل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایسے الیکشن میں نواز شریف جیت بھی گئے تو کون مانے گا، فواد چوہدری
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسے الیکشن میں اگر نواز شریف جیت بھی گئے تو کون مانے گا؟۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ 50 سالہ سیاست کے بعد بھی نواز شریف مزید پڑھیں
عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے وکیل حامد خان کے ذریعے درخواست دائر کی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں
حکومت کا اسمگلرز سے پکڑی گئی چینی و دیگر اشیاء آدھی قیمت پر بیچنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف جاری مہم کے دوران پکڑی اور ضبط کی جانے والی چینی سمیت دیگر اشیائے ضروریہ صوبائی حکومت کی مقرر کردہ کم از کم قیمتوں کے 50 فیصد پر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کی طرف مزید پڑھیں
ن لیگی سینیٹر کا پی ٹی آئی سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینیٹر سعدیہ عباسی نے پی ٹی آئی سینیٹرز کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ پرویز الہیٰ نے ایسا کیا کیا جو انہیں بیس بار گرفتار کیا گیا ان کا نام گنیز بک میں آنا چاہیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کے زیر مزید پڑھیں
نگراں حکومت کے سینیٹ میں بل پیش کرنے پر سینیٹرز برہم
اسلام آباد: نگران حکومت کی جانب سے سینیٹ میں بل پیش کرنے پر سینیٹرز نے شدید تنقید کی، رضا ربانی نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ایس ہوا ہے کہ نگران حکومت بل لے آئی، بل صرف وہ حکومت پیش کرسکتی ہے جو مینڈینٹ رکھتی ہو۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق مزید پڑھیں
تحریک انصاف ایک حقیقت ہے، لیڈر اندر باہر جاتے رہتے ہیں، شاہد خاقان
کراچی: شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب ہماری اپنی پیدا کردہ مشکل ہے، نیب نے ملک کے سیاستدانوں کو نیک اور پارسا ثابت کیا ہے، ان حالات میں الیکشن کا حصہ بننے کا قائل نہیں ہوں، مجھے نواز شریف بلائیں گے تو چلا جاؤنگا لیکن پارٹی معاملات میں مشاورت میں شامل نہیں ہوں۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی: طلباء کو نشے کی لت لگانے والی خاتون منشیات اسمگلر گرفتار
راولپنڈی: دھمیال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے طلباء کو نشے کی لت لگانے والی خاتون منشیات اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ طلباء کو اپنے گھر بلا کر آئس کا نشہ کرواتی تھی جبکہ اپنے گھر سے ہی آئس فروخت کرتی اور تعلیمی اداروں میں سپلائی بھی کرتی تھی۔ منشیات اسمگلر کی شناخت نسیم مزید پڑھیں
فنانسنگ گیپ؛ پاکستان کا سعودی عرب سمیت دوست ممالک سے رابطے کا فیصلہ
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری ہیں اور فنانسنگ گیپ کو پورا کرنے کےلیے پاکستان نے سعودی عرب سمیت دوست ممالک سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو 6.5 ارب ڈالر کے بڑے بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا ہے۔ نگران حکومت نے سعودی مزید پڑھیں
فواد چوہدری کو جاری محکمہ اینٹی کرپشن کا نوٹس معطل
راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو جاری محکمہ اینٹی کرپشن کا نوٹس معطل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی کی عدالت میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے محکمہ اینٹی کرپشن کے نوٹس کے خلاف درخواست دائر کردی جس میں پنجاب حکومت، ڈی جی اینٹی کرپشن کو فریق بنایا گیا۔ پٹیشن ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ مزید پڑھیں