کراچی: رواں سال کراچی میں کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوگیا، ضلع شرقی کے رہائشی 42 سالہ شخص کے کانگو وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں رپورٹ ہونے والے کانگو وائرس کے مریض سے متعلق بیان جاری کردیا،ضلع شرقی کے رہائشی 42 سالہ شخص کو کانگو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی؛ 70 کروڑ کی نایاب سوا مچھلی ماہی گیروں کے ہاتھ لگ گئی
کراچی: کھلے سمندر میں شکار کے دوران جال میں پھنسنے والی گولڈن سوامچھلی نے ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں کی چاندی کردی،راتوں رات کروڑ پتی بن گئے،سوا مچھلی کا ایئربلیڈر(پوٹا)ہیرے جواہرات کے مول بکتا ہے۔ ابراہیم حیدری کے ماہی گیرحاجی یونس بلوچ کی کراچی کے کھلے سمندر (شمالی بحیرہ عرب )میں مچھلی کے شکار پر مزید پڑھیں
ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی ہلکی برف اور ژالہ باری
اسلام آباد: ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی ہلکی برف کے ساتھ ہی سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ سٹی ٹریفک پولیس مری کے مطابق اس وقت تک مری کی تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں جبکہ لانگ ویک اینڈ کی وجہ سے ملکہ کوثار مری میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ مزید پڑھیں
مقتول باپ کا بدلہ لینے کی کوشش ناکام؛ تینوں بیٹے بھاری اسلحہ سمیت گرفتار
لاہور: پولیس نے مقتول باپ کا بدلہ لینے کے لیے بھاری اسلحہ سمیت سفر کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولیاں برآمد کرلیا۔ گوجرانوالہ کے علاقہ میں پٹرولنگ پولیس چیچڑانوالی نے مشکوک گاڑی کو روکا تو چیکنگ کے دوران اس سے بھاری تعداد مزید پڑھیں
کراچی میں مبینہ سی ٹی ڈی پولیس نے امیزون پر کام کرنیوالے نوجوانوں کو لوٹ لیا
کراچی: آئی جی سندھ رفعت مختار راجہ نے کراچی میں آن لائن کمپنی کا کام کرنیوالے شہری کو درپیش معاملے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لے لیا۔ انہوں نے ڈی آئی جی سی ٹی ڈی کو انکوائری کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی شفاف اور غیر جانبدارانہ اقدامات پر مشتمل مزید پڑھیں
اسموگ کی بگڑتی صورتحال؛لاہور سمیت مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
لاہور: اسموگ کی مسلسل بگڑتی صورت حال کے باعث لاہور سمیت مختلف اضلاع میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبے میں اسموگ کی صورت حال مسلسل خراب ہو رہی ہے جس کی وجہ سے شہری بیمار ہونے لگے ہیں۔نگراں صوبائی حکومت کی جانب سے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت مختلف اضلاع مزید پڑھیں
کراچی پولیس کی سی ویو پر تفریح کیلئے آئے نوجوانوں سے رشوت وصولی
کراچی: سی ویو پر ساحل پولیس نے حیدر آباد سے آئے ہوئے نوجوانوں کو مبینہ طور پر رشوت وصول کر کے چھوڑ دیا۔ اس حوالے سے رینٹ اے کار کے مالک اور پولیس افسر کی بات اور گاڑی میں سوار پولیس افسر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈی آئی جی ساؤتھ سے واقعہ مزید پڑھیں
نواز شریف اور عمران خان کو الیکشن سے پہلے انصاف ملنا چاہیے، جاوید لطیف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما میاں جاوید لطیف نے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ عام انتخابات سے قبل نواز شریف اور چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف دیا جائے تاکہ پتہ چلے کون ملک کا خیرخواہ ہے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کوئی مجرم ہے مزید پڑھیں
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20ڈالر کی کمی سے 1968ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2400روپے گھٹ کر 211800روپے کا ہوگیا اور دس گرام سونے کی قیمت 2058روپے گھٹ کر 181584روپے ہوگئی۔ اس مزید پڑھیں
کانگو سے متاثرہ 13 ڈاکٹرز و طبی عملے کا کراچی میں علاج جاری ہے، نگراں وزیر اعلیٰ
کوئٹہ: نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے کہا ہے کہ کانگو کی وجہ سے پورے صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ہے، کانگو سے متاثرہ 13 ڈاکٹرز اور طبی عملے کا کراچی کے نجی اسپتال میں سرکاری خرچ پر علاج جاری ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ کانگو کی وجہ سے پورے صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی مزید پڑھیں