کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن میں آج تک کبھی مسلم لیگ (ن) کو اقتدار نہیں ملا، ن لیگ ہمیشہ دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آئی، اگلے وزیر اعظم کا ڈومیسائل انشاء الله صوبہ سندھ سے ہوگا۔ بلاول ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان71 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے مذاکرات کا آغاز آج ہوگا
اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلیے پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز اسپیشل انویسٹمنٹ فسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی)کے حکام آئی ایم ایف کو بریفنگ دیں گے۔ مذاکرات میں ایس آئی ایف مزید پڑھیں
مٹیاری میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، القاعدہ کا دہشت گرد گرفتار
کراچی: کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے مٹیاری سے القاعدہ کے دہشت گرد عبداللہ صغیر کو گرفتار کرلیا جبکہ سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 دہشت گرد فرار ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی سندھ کے مطابق پولیس ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے مٹیاری کی حدود جیندل مزید پڑھیں
اورنگی ٹاون میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے مسجد کے موذن کو قتل کردیا
کراچی: اورنگی ٹاون کے علاقے بہار کالونی میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے مسجد کے موذن کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاون کے علاقے بہار کالونی میں شادی ہال کے قریب سے موٹر سائیکل سوار 35 سالہ مولانا رحیم اللہ جارہے تھے کہ موٹر سائیکل 2 ملزمان نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ریسکیو ٹیم مزید پڑھیں
قومی و صوبائی اسمبلی کے 5 سابق ارکان کا (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان
لاہور: قومی و صوبائی اسمبلی کے پانچ سابق ارکان نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی جس میں میں سابق ایم این اے سردار منصب ڈوگر، فاروق رضا مانیکا اور جھنگ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف: توانائی اور پیٹرولیم سے متعلق نئے اور سخت مطالبات کا امکان
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے جس میں پاکستان کو توانائی اور پیٹرولیم سے متعلق نئے اور سخت مطالبات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق پالیسی سطح کے مذاکرات میں پاکستان مزید پڑھیں
سپریم کورٹ: لاپتا افراد کیلئے اعتزاز احسن کی درخواست پر اعتراضات عائد
اسلام آباد: رجسٹرار سپریم کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی کیلئے اعتزاز احسن کی آئینی درخواست پر اعتراضات عائد کردیے۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے پی ٹی آئی کارکنان اور لاپتا افراد کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی تھی جس پر رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کرکے درخواست واپس کردی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات میں مزید پڑھیں
بلوچستان؛ رینی ہور میں ایک برائیڈز وہیل پھنس گئی
کراچی: پسنی اور شومل بندر کے درمیان ایک دور افتادہ علاقے رینی ہور میں ایک برائیڈز وہیل پھنس گئی۔ تفصیلات کے مطابق برائیڈز وہیل کو سائنسی طور پر Balaenoptera brydei کے نام سے جانا جاتا ہے، اس نسل کی مچھلی ماضی میں بھی پاکستان سے کئی مواقع پر رپورٹ ہوئی ہے۔ 2022 کے دوران پاکستان کے ساحل مزید پڑھیں
میو ہسپتال میں زخمی مریض کے لواحقین کی فائرنگ
لاہور: میو ہسپتال میں زخمی مریض کے لواحقین کی فائرنگ سے ہسپتال کے شعبہ ایمرجنسی میں بھگدڑ مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق میو ہسپتال کی سیکیورٹی اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ سی ای او میو ہسپتال کے مطابق 45 سالہ زخمی کو گولی لگنے پر ہسپتال لایا گیا جبکہ زخمی کے چھوٹے بھائی نے ہسپتال مزید پڑھیں
اوآئی سی کا اجلاس؛ سلامتی کونسل پرغزہ میں قتل عام رکوانے کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم
ریاض: وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے غزہ کی صورتحال پر سعودی عرب میں او آئی سی اور عرب لیگ کے غیر معمولی مشترکہ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علیحدہ فلسطینی ریاست کا قیام ہی مسئلےکا واحد حل ہے، سلامتی کونسل پرغزہ میں قتل عام رکوانےکی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ اس موقع پر انوار الحق مزید پڑھیں