اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بیکری آئٹمز کی قیمتوں کے تعین پر خیبرپختونخوا حکومت کو دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کردی۔ عدالت عظمیٰ میں خیبرپختونخوا میں بیکری آئٹمز کی قیمتیں مقرر کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ بیکری آئٹمز بنیادی اشیا میں نہیں آتے، بنیادی اشیا کی قیمتیں مقرر کرنا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 70 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے معاہدہ طے پاگیا
اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف)جائزہ مشن کے درمیان اسٹاف کی سطح پر معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے بعد آئی ایم ایف کے ایگزیکٹوبورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح کا معاہدہ طے پانے کے مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کا اسکیم 33 میں ٹیچرز سوسائٹی کی زمین پر قائم گوٹھ مسمار کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اسکیم 33 میں ٹیچرز سوسائٹی کی زمین پر قائم نیو غریب آباد گوٹھ مسمار کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس ندیم اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو گلزار ہجری اسکیم 33 میں کراچی کالج ٹیچرز سوسائٹی کی زمین پر گوٹھ آباد کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مزید پڑھیں
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر بائیومکینیکل انجینئر اور والدین کا اکلوتا بیٹا قتل
کراچی: شہر قائد کے علاقے سچل میں مسلح ڈکیتوں نے مزاحمت پر بائیو مکینیکل انجینئر اور والدین کے اکلوتے بیٹے کی زندگی چھین لی۔ تفصیلات کے مطابق سچل کے علاقے میں مسلح ڈکیتوں نے مزاحمت پر صہیب ناصر نامی نوجوان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا اور اُس سے نقدی، موبائل، گاڑی چھین پر فرار ہوگئے۔ مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس بڑھانے کی تجویز دے دی
اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف نے شرح سود مزید نہ بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، مذاکرات کی تکمیل پر آج معاہدے کا امکان ہے جس میں ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے بھی پاکستان کے ساتھ معاہدے کا عندیہ دیا ہے تاہم ٹیکس بڑھانے کی تجویز بھی دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2000روپے کا اضافہ
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23ڈالر کے اضافے سے 1988ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونا 2000روپے بڑھ کر 214800روپے کا ہوگیا۔ جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1714روپے بڑھ کر 184156روپے ہوگئی۔ اس کے مزید پڑھیں
آن لائن ٹیکسی ڈرائیورکو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی: سچل پولیس نےحیدرآباد کے آن لائن ٹیکسی ڈرائیورکوقتل کرنے والے ملزم کوگرفتارکرکے آلہ قتل برآمدکرلیا. پولیس حکام کے مطابق گرفتارملزم نے گاڑی چھیننے کے ایڈونچر میں نوجوان ڈرائیور شاہ زیب کی جان لی۔ 9 نومبر کی شب سچل تھانے کے علاقے اسکیم 33 سمرا چوک ہاشم آباد سوسائٹی کے قریب حیدر آباد کے رہائشی مزید پڑھیں
فوجی عدالتوں کے حق میں سینیٹ کی قرارداد کیخلاف سینیٹر مشتاق نے قرارداد جمع کرادی
اسلام آباد: ملٹری کورٹس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور ہونے کے معاملے میں سینیٹر مشتاق احمد نے منظور قرارداد کو کالعدم قرار دینے کی قرارداد سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرادی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر مشتاق احمد نے اپنی قرارداد میں کہا ہے کہ یہ سینیٹ سپریم کورٹ کے ملٹری کورٹ مزید پڑھیں
لاہور میں اسموگ کے باعث تعلیمی ادارے بند، دفاتر میں ورک فرام ہوم کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابو پانے کیلئے شہر بھر میں ہفتے کے روز نجی وسرکاری سکول کالج بند کرنے کا حکم دے دیا اور ہدایت کی کہ ہفتے میں دو روز ورک فرام ہوم پر عمل درآمد کرائیں۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ لاہور اور اس کے گرد نواح میں کچرے کے ڈھیر ہیں مزید پڑھیں
امارات نے آئی ایم ایف کو پاکستان کیلئے ایکسٹرنل فنانسنگ کی یقین دہانی کروادی
اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ جائزہ مشن کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات آج بھی جاری ہیں۔ مذاکرات میں سرکاری اداروں میں اصلاحات،نجکاری پروگرام کی پیش رفت،آمدن بڑھانے، اخراجات میں کمی، ڈالر اِن فلوز، ادارہ جاتی اصلاحات،قرض پروگرام کے دوران توانائی کے شعبے میں سبسڈی نہ دینے، بجٹ خسارہ کم کرنیکے اقدامات، پاور مزید پڑھیں