پشاور میں تاریخی قائد اعظم ہاؤس کی تزئین اور آرائش اور بحالی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمشنر پشاور نے نشترآباد کے علاقے میں 1935 میں بننے والے قائدِاعظم ہاوس میں پرانے طرز کے ٹف ٹائلزاور چھتوں کی پرانی طرز پر دوبارہ تعمیر اور دیواروں پر قدیمی طرز کا پلستر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
کراچی: عالمی منڈی میں سونے کے نرخ بڑھنے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 20 ڈالر کے اضافے سے 2006 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو 24 قیراط کے حامل مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب کو عمران خان سے جیل میں ہی تفتیش جاری رکھنے کا حکم
اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں نیب ٹیم کو عمران خان سے 21 نومبر تک اڈیالہ جیل میں ہی تفتیش جاری رکھنے کا حکم دے دیا، نیب نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا تاہم سردار لطیف کھوسہ نے دعوے کی نفی کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام مزید پڑھیں
سندھ، خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواستیں خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا اور سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواستیں خارج کردیں۔ جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ نے کے پی اور سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد مزید پڑھیں
زرمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی کمی
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ساڑھے گیارہ کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔ قومی مرکزی بینک نے 10 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کی رپورٹ جاری کی، جس میں بتایا کہ ہے کہ 10 نومبر کو مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ کی جنرل انڈسٹریز اور سی این جی اسٹیشنز کیلیے گیس بندش کا اعلان
کراچی: کراچی سمیت پورے سندھ میں تمام سی این جی اسٹیشنز بشمول آر ایل این جی پمپز کو ہفتہ 18 نومبر صبح 8 بجے سے پیر 20 نومبر صبح 8 بجے تک 48 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ گھریلو صارفین کے لیے مزید پڑھیں
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے دائر اپیلوں کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 21 نومبر کو نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت ہوگی، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن مزید پڑھیں
تحریک انصاف نے عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کیلیے درخواست دائر کردی
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا میں عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے درخواست ترجمان معظم بٹ ایڈوکیٹ نے دائر کی، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 218 (3) کے تحت صاف شفاف اورغیرجانبدارالیکشن مزید پڑھیں
لاہور میں رواں سال میں اب تک 89 مردوں و خواتین کی خودکشیاں
لاہور: غربت ،مہنگائی ، بے روز گاری ، والدین کی ڈانٹ ڈپٹ اور عشق میں ناکامی پر رواں سال صرف پنجاب کے دارالحکومت میں 89 افراد نے خودکشی کر کے اپنی قیمتی زندگیوں کا خاتمہ کرلیا۔ خودکشی کرنے والوں میں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بھی شامل ہیں۔ ایکسپریس کو حاصل اعداد وشمار کے مطابق جنوری کے مہینے مزید پڑھیں
جنوبی پنجاب میں ن لیگ کو بڑا بریک تھرو ملنے کا امکان
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان اور سینٹرل پنجاب کے بعد جنوبی پنجاب سے اکثریت حاصل کرنے کا پلان مرتب کرلیا اور اس ضمن میں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ جنوبی پنجاب میں ن لیگ کو بڑا بریک تھرو ملے گا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے جنوبی پنجاب میں خسرو بختیار سمیت مزید پڑھیں