اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت متفقہ طور پر خارج کر دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی صدرات میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس جاری ہے، جس میں جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس سردار طارق مسعود کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا گیا۔ کونسل نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلامیہ کالج منتقلی کے ایک برس بعد بھی شدید مسائل سے دوچار، داخلوں میں 80 فیصد کمی
کراچی: سن 60 کے اوائل میں کراچی میں قائم کیا گیا اسلامیہ کالج اپنے تاریخی مقام سے منتقلی کے بعد شدید چیلنجز سے گزر رہا ہے، دہائیوں پرانے اسلامیہ کالج کی اکیڈمک و انتظامی صورتحال دگرگوں ہے، طلبا کے انٹر سال اول میں داخلوں کا تناسب 70 سے 80 فیصد تک کم ہوگیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کی چھت سے گر کر رینجراہلکار جاں بحق
اسلام آباد ہائی کورٹ کی چھت پر جاتے ہوئے رینجر کا اہلکار پھسل کر نیچے گرنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ ذرائع کے مطابق رینجر اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ کی دوسری منزل سے نیچے گر کر انتقال کرگیا۔ رینجر اہلکار کے گرنے کا واقعہ شام کے وقت ڈیوٹی تبدیلی کے وقت پیش آیا، رینجر مزید پڑھیں
طلاق کے ڈیڑھ ماہ بعد ہی بشریٰ بی بی نے عمران خان سے شادی کرلی تھی، خاور مانیکا
اسلام آباد: خاور مانیکا نے کہا ہے کہ طلاق کے ڈیڑھ ماہ بعد ہی بشریٰ بی بی نے عمران خان سے شادی کرلی تھی۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں خاور مانیکا نے کہا کہ پنکی کو میں نے 14 نومبر 2017 کو فرح گجر کے ہاتھوں طلاق بھجوائی تھی، جس کے ڈیڑھ ماہ مزید پڑھیں
روپیہ تگڑا، ڈالر کے انٹربینک ریٹ 286 سے نیچے آگئے
کراچی: آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری سے دسمبر کے ابتدائی 10یوم میں 70ملین ڈالر کی قسط ملنے اور مزید انفلوز آنے کی توقعات کے باعث پیر کو مسلسل تیسرے سیشن میں بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 286روپے اور اوپن ریٹ 288روپے سے بھی نیچے آگئے۔ آئی مزید پڑھیں
پہلے سے انتخابی نتائج طے کیے تو ملک مسائل سے نہیں نکل سکے گا، بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر الیکشن کے نتائج پہلے سے طے کرنا ہے تو پھر انتخابات کا کوئی فائدہ نہیں اور نہ ہی ملک مسائل سے نکل سکے گا۔ نوشہرہ میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے ایک بار پھر ن لیگ پر تنقید کی مزید پڑھیں
امریکا کا بلوچستان کی انسداد دہشتگردی فورس کیلیے امدادی پیکج کا اعلان
اسلام آباد: امریکا نے پاکستان میں انسداد دہشتگردی فورس کی استعداد میں اضافے کا اعلان کیا ہے، 40 لاکھ ڈالرز کے امدادی پیکج کے تحت بلوچستان پولیس کی انسداد دہشتگردی فورس کیلئے تربیتی سہولت میں توسیع کی جائیگی۔ ترجمان امریکی سفارتخانے کے مطابق انسداد دہشتگردی فورس کی تربیتی سہولت میں توسیع کی گئی ہے، 40 لاکھ ڈالرز کے امدادی پیکج مزید پڑھیں
لاہور کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت: افنان کے والد کو گرفتار نہ کرنے کا حکم
لاہور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی مبینہ طور پر زندگی چھیننے والے ملزم افنان کے والد کو گرفتار کرنے سے روک دیا جبکہ پولیس نے ملزم کے ساتھ آگے بیٹھنے والے دوست کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈرائیور ملزم مزید پڑھیں
نگراں وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان بنانے کی توثیق کردی، مرتضیٰ سولنگی
اسلام آباد: نگراں حکومت نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اور ن لیگی رہنما اسحاق ڈار کو سینیٹ میں قائد ایوان کی ذمہ داری سونپ دی۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے بتایا کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی توثیق کے بعد اسحاق ڈار مزید پڑھیں
کراچی سمیت سندھ بھر میں ’ ایم ڈی کیٹ ‘ کا دوبارہ انعقاد
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں میڈیکل و ڈینٹل کالجوں اور جامعات میں داخلے کے لیے ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ 2023 کا دوبارہ انعقاد کیا گیا، کراچی ایکسپو سینٹر میں پندرہ ہزار امیدواروں نے ٹیسٹ دیا۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر نگرانی کراچی سمیت سندھ بھر میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجوں اور جامعات مزید پڑھیں