لاہور: پولیس نے میڑو بس میں چوری کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان عدنان عرف لالو اور اس کا ساتھی غلام عباس بسوں کے اندر مسافروں کو اپنی وارداتوں کا نشانہ بناتے تھے۔ علاوہ ازیں پولیس نے میٹرو بس میں چوری کی وارداتیں کرنے والے ملزمان سے 40ہزار نقدی برآمد کر کے مدعیہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت آج ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ سے لی گئی گاڑیوں کے کیس کی سماعت کل ہوگی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کریں گے۔ واضح رہے کہ عدالت نے سرنڈر کرنے پر نواز شریف مزید پڑھیں
لیگی رہنما کی بریت لاڈلا پن نہیں، عدلیہ خود پر لگے ناانصافی کے داغ دھو رہی ہے، مریم اورنگزیب
لاہور: ن لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے بے گناہ رہنماؤں کی بریت لاڈلا پن نہیں بلکہ عدلیہ خود پر لگے نا انصافی کے داغ دھو رہی ہے۔ ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں
پنجاب؛ اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں ایک ہفتے کیلیے فیس ماسک لازمی قرار
لاہور: پنجاب کے اسموگ سے متاثرہ اضلاع میں ایک ہفتے کےلیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ اسموگ کی خطرناک صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے فیصلہ کرتے ہوئے متاثرہ اضلاع میں ایک ہفتے کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہر مزید پڑھیں
ن لیگ سے بالکل ناراض نہیں اور نہ انہیں لاڈلا کہہ رہے ہیں، خورشید شاہ
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم ن لیگ سے بالکل ناراض نہیں اور نہ ہی انہیں لاڈلا کہہ رہے ہیں لیکن وہ خود ہی ایسا ظاہر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سابق اپوزیشن لیڈر اور سینئر رہنما خورشید شاہ نے ایکسپریس مزید پڑھیں
عدالت کا اسلام آباد پولیس کے افسر کو قتل کرنے والے کو سزائے موت کا حکم
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل افضل کو قتل کرنے والے ملزم کو عدالت نے موت کی سزا سنادی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج فرخ فرید بلوچ نے تھانہ نیلور کے علاقے میں اسلام آباد پولیس ملازم کے قتل کیس میں بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے جرم مزید پڑھیں
منشیات اسمگلنگ؛ ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے باپ، بیٹا اور بہو گرفتار
کراچی: سائٹ پولیس نے بین الصوبائی منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے باپ ، بیٹا اور بہو کو گرفتار کرلیا. ملک بھر میں اسمگلنگ کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے باوجود حب کے راستے سے کراچی لائی گئی 17 کلو چرس پولیس نے برآمد کرلی ، ترجمان کے مطابق منشیات مزید پڑھیں
لاہور بار ایسوسی ایشن کا تحریک انصاف کے وکلا سے لاتعلقی کا اعلان
لاہور بار ایسوسی ایشن نے پاکستان تحریک انصاف کے وکلا سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ سیکریٹری لاہور بار کا کہنا ہے کہ لاہور بار ایسوسی ایشن پروفیشنل وکلاء کی بار ہے جو کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتی، اگر کوئی وکیل کسی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہے تو وہ اس کا ذاتی فعل ہے۔ مزید پڑھیں
خضدار: گھر میں سلینڈر دھماکے سے ماں اور دو بیٹیاں جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے خضدار ميں سلنڈر دھماكے ميں خاتون اور دو بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے بولان کالونی کے ایک گھر میں کام کے دوران گیس سلینڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں تین خواتین (ماں، دو بیٹیاں) جھلس کر بری طرح سے زخمی ہوئیں۔ واقعے مزید پڑھیں
پولیس نے چھالیہ کااسمگلردھرکر5من چھالیہ برآمدکرلی
کراچی: منگھوپیر پولیس نے بلوچستان سے چھالیہ کراچی اسمگل کرنے والے اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کی سرحد سے غیرقانونی طریقے سے پاکستان لائی جانے والی نان کسٹم پیڈ چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق پولیس نے بلوچستان مزید پڑھیں