کوئٹہ میں 18 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات میں پولیس اہلکار ملوث نکلا

 کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے شارع اقبال پر 18 لاکھ روپے ڈکیتی کی واردات میں پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا۔ تفصیلات کے مطابق شارع اقبال پر ڈکیتی کی واردات میں پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا، ملزم نے اپنے دیگر تین ساتھیوں کے ساتھ ملکر دکاندار سے 18لاکھ روپے چھیننے تھے۔ ڈکیتی کے بعد تین ملزمان رقم مزید پڑھیں

پاکستان ایئرفورس کی پائلٹ مریم مختیار کی شہادت کو 8 برس بیت گئے

  کراچی: پاکستان ایئرفور س کی پہلی شہید خاتون پائلٹ،فلائنگ آفیسر مریم مختیار کی شہادت کو8 برس بیت گئے، انہوں نے لڑاکا طیارے کی تربیتی پرواز کے دوران جام شہادت نوش کیا تھا۔ 18 مئی 1992 کوکراچی میں پید اہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم کے بعد مئی 2011میں پاک فضائیہ کے 132 ویں جی ڈی مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ پھر مسترد کردیا

 اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی  نے 262 ادویات کی ریٹیل قیمتوں میں اضافے کی سمری پھرمسترد کردی ہے جبکہ ربیع سیزن کیلئےحکومتی سطح پر ربیع سیزن 2023 کیلئے حکومتی سطح پر 2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نگران وزیرخزانہ شمشاد مزید پڑھیں

جھنگ میں گھر سے ماں بیٹی کی گلا کٹی لاشیں برآمد، باپ بھی مردہ حالت میں ملا

جھنگ: پنجاب کے علاقے جھنگ میں بیوی اور بیٹی کو ذبح کردیا گیا جبکہ گھر سے باپ کی بھی لاش برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ کے علاقے تھانہ وریام کی حدود میں ایک گھر سے ایک خاتون، مرد اور بچی کی لاش برآمد ہوئی۔ جس کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا نشان بلا رہے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج سنایا جائے گا

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کیخلاف دائر انٹراپارٹی کیس کا محفوظ فیصلہ جمعرات دن بارہ بجے سنایا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کی گئی ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی کیلیے بلے کا نشان برقرار رکھنے یا نہیں؟ اس حوالے سے فیصلہ جمعرات آج دوپہر بارہ بجے سنایا جائے گا۔ پی ٹی مزید پڑھیں

وزارت ہوا بازی کی ویب سائٹ 24 گھنٹے میں تیسری بار ہیک

  کراچی: وزارت ہوا بازی کی ویب سائٹ پر 24  گھنٹے کے دوران تیسرا سائبر حملہ ہوا ہے۔ ترجمان وزارت ہوا بازی نے بتایا کہ 24 گھنٹے کے دوران وزارت ہوابازی کی ویب سائٹ پر تیسرا سائبر حملہ ہوا جس کے باعث ویب سائٹ ایک بار پھر غیر فعال ہوگئی ہے۔ سائبر حملے کے بعد وزارت ہوابازی کی مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈز کیس، ملک ریاض نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

 اسلام آباد: بحریہ ٹاؤن کے مالک اور معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض نے 190 ملین پاؤنڈز کے کیس میں سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ ملک ریاض نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ نیب پہلے ہی 190 ملین پاونڈز معاملہ کی تحقیقات کر رہا ہے، ایسے میں سپریم کورٹ کے ریمارکس یا آبزرویشنز سے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے پہلے بجلی و گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کی تیاریاں

اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ طے پانیوالے اسٹاف سطع کے معاہدے اور پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 7 دسمبر کو متوقع ہے۔  دوسری جانب نگران حکومت نے معاشی پالیسیوں کے تسلسل کیلئے آئندہ آنے والی نئی حکومت کیلئے اکنامک بلیو پرنٹ تیار کرنے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے سول ایوی ایشن کو 2 حصوں تقسیم کردیا

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سول ایوی ایشن نے سول ایوی ایشن کو دو حصوں میں تقسیم کر کے پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی اور سول ایوی ایشن کے محکموں کو علیحدہ کردیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ایئرپورٹس پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کا حصہ ہوں گے جبکہ لائسنسنگ، ایروردی نیس، فلائٹ اسٹینڈرڈ، ایئر ٹرانسپورٹ سمیت دیگر شعبہ جات اب مزید پڑھیں

ورلڈ کپ فائنل کے دوران ٹی وی بند کرنے پر باپ نے بیٹے کو قتل کردیا

اتر پردیش: آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل کے دوران ٹی وی بند کرنے پر باپ نے اپنے بیٹے کو قتل کردیا۔       بھارتی میڈیا  کے مطابق واقعہ بھارتی شہر اتر پردیش میں پیش آیا جب گنیش پرساد کانپور میں اپنے گھر پر آسٹریلیا اور بھارت کے مابین فائنل میچ دیکھ رہا تھا کہ اس دوران مزید پڑھیں