سینیٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد منظور

 اسلام آباد: سینیٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف پیش کردہ قرار داد منظور کرلی گئی۔   تفصیلات کے مطابق سینیٹر دلاور کی جانب سے فوجی عدالتوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ دہشت گردوں کے خلاف عدالتی کارروائیاں فوجی مزید پڑھیں

اہم سیاسی شخصیت و سابق رکن پنجاب اسمبلی ن لیگ میں شامل

 لاہور: پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن صوبائی اسمبلی سردار چنوں خان لغاری نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے کی سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے نواز شریف کی مزید پڑھیں

بجلی چوری کیخلاف ایکشن پر بااثر شخص نے واسا افسر پر کلوشنکوف تان دی

 لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں بجلی چوری میں ملوث بااثر شہری نے واسا کے ملازمین پر کلاشنکوف تان دی۔ تفصیلات کے مطابق ایم ڈی واسا غفران احمد کی ہدایات پر واسا کے افسران کی جانب سے واجبات ادا نہ کرنے اور بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف گرینڈ آپریشن جاری ہے۔ تاجپورہ سب ڈویژن کے انسپکٹر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی 9 رکنی نگران کابینہ کو حلف اٹھانے کے بعد قلمدان سونپ دیے گئے

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کے نئے نگران وزیراعلیٰ کے بعد صوبے کی 9 رکنی نگران کابینہ نے بھی حلف اٹھالیا، گورنر حاجی غلام علی نے وزرا سے حلف لیا اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا، جبکہ نگراں کابینہ اراکین کو وزارتوں کے قلمدان دے دیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس پشاور مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ، مونس الہٰی اشتہاری قرار

لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں  کرپشن کیس میں مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج نسیم احمد ورک نے نیب کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے گجرات کے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ طور پر ایک ارب سے زائد کرپشن اور کک بیکس وصول کرنے کے معاملے پر مونس مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 800روپے کا اضافہ

  کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کے اضافے سے 1960ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 800روپے بڑھ کر 211800روپے ہوگئی اور دس گرام سونے کی قیمت 686روپے گھٹ کر 181584روپے ہوگئی۔ اس کے مزید پڑھیں

عام انتخابات: نواز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے

 کوئٹہ: عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف اور دیگر پارٹی رہنما بھی کوئٹہ آئیں گے، نواز شریف کوئٹہ میں اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ نواز شریف سے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف مذاکرات کا آخری مرحلہ، پاکستان پہلے جائزے کی کامیابی کیلیے پرامید

 اسلام آباد: آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ اس حوالے سے پاکستان پہلے جائزے کی کامیابی سے تکمیل کے لیے پرامید ہے۔ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) مشن کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات کے بعد پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز خصوصی سرمایہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کا ہفتے کے روز تعلیمی ادارے بند کرنے کا حکم

 لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے تدارک کے انتظامات بہتر نہ ہونے پر ڈی جی ماحولیات کو تبدیل کرنے اور ہفتے کے روز تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے، دفاتر میں دو روز ورک فراہم ہوم کی پالیسی بنانے کا حکم دےدیا اور کہا کہ حکومت کے پاس صرف یہ حل ہے کہ پورے مزید پڑھیں

کراچی؛ کے ایم سی کوغیرقانونی بچت بازار کے خلاف کارروائی مہنگی پڑگئی

  کراچی: بلدیہ عظمی کراچی کو غیرقانونی بچت بازار کے خلاف کارروائی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بلال کالونی میں لگنے والے بچت بازار کے خلاف آپریشن کے لیے جانے والے کے ایم سی کے عملے پر آرگنائزر کے کارندوں کے بہیمانہ تشدد سے اسسٹنٹ  ڈائریکٹر سمیت دو ملازمین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہ فیصل ٹاؤن مزید پڑھیں