کراچی: سندھ بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں اور جامعات کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ 19 نومبر 2023 کو منعقد کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں اور جامعات کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ رواں سال 19 نومبر کو ہوں گے، ایکسپو سینٹر کراچی میں ڈاؤ یونیورسٹی آف مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
چھینے گئے موبائل فونز افغانستان اسمگل کرنے والے گروہ کا سرگرم رکن گرفتار
کراچی: پولیس نے چھینے گئے موبائل فونز کے (آئی ایم ای آئی) تبدیل کر کے افغانستان اسمگل کرنے والے گروہ کا سرگرم رکن کوگرفتار کرکے اس کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، نقدی، موبائل فون اورموٹر سائیکل برآمد کرلی۔ ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر کے مطابق گرفتار ملزم نے انکشاف کیا کہ اس کے رابطے مزید پڑھیں
معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کا قتل، ملزم گرفتار
لاہور میں پولیس نے معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی ماڈل ٹاؤن عمارہ شیرازی نے بتایا کہ انچارج چوکی ہلوکی محمد سہیل کی پولیس ٹیم نے 21 سالہ عبداللہ کوقتل کرنے والے ملزم سبطین کو چند گھنٹوں میں گرفتارکرلیا۔ انہوں نے بتایا کہ مقتول اپنے دوست مزید پڑھیں
آواران میں سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید
راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کھوڑو میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو ہشت گرد ہلاک اور دو اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آواران میں سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے چوہدری ساجد محمود اور وجیہہ قمر کی پارٹی سے راہیں جدا
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی رہنما وجیہہ قمر اور چوہدری ساجد محمود نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران چوہدری ساجد محمود کا کہنا تھا کہ چئیرمیں ہی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ بیانیے سے ملک کو نقصان پہنچایا گیا اس بیانیے سے ملکی معیشت اور حالات خراب ہوئے ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں
قواعد کی خلاف ورزی پرپنجاب میں 1124بھٹے سیل، ساڑھے 9 کروڑ جرمانہ
لاہور: اسموگ پر کنٹرول کیلیے پنجاب بھر میں اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن، 1124 بھٹے سیل کردیے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انتظامیہ نے ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ پر قابو پانے کے لیے صوبے میں قائم اینٹوں کے بھٹوں کی جانچ شروع کردی ہے۔ لاہور میں 233 جبکہ دوسرے اضلاع میں 12056 بھٹوں کی مزید پڑھیں
اسلامی ممالک فلسطین پرفیصلہ کریں، خوفزدہ رہے توامت معاف نہیں کرے گی، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک فلسطین پرفیصلہ کریں، خوفزدہ رہے تو امت آپ کو معاف نہیں کرے گی، فلسطین میں معصوموں کا قتل عام بند، جنگ زدہ علاقہ میں امدادی سامان پہنچایا جائے اور عالمی برادری فوری سیز فائر کرائے۔ جماعت اسلامی کے زیراہتمام اسلام آباد میں ایمبیسی مزید پڑھیں
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق
خانیوال: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ڈی ایس پی میاں چنوں سلیم مارتھ کے مطابق عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی مار کر خود کشی کی، انہیں تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔ عاصم جمیل کی موت مزید پڑھیں
سابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال کی موت کو اہلخانہ نے قتل قرار دے دیا
لاہور: سابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی پراسرار موت نیا رخ اختیار کر گئی، اہلخانہ نے شارق جمال خان کی موت کو قتل قرار دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نشتر کالونی پولیس نے شارق جمال خان کی بیٹی ہانیہ شارق کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا، مقدمہ قتل کی دفعات کے تحت مزید پڑھیں
اسلام آباد؛ جماعت اسلامی کے رہنما سمیت تمام کارکنان رہا
اسلام آباد: جماعت اسلامی اسلام آباد کے امیر نصر اللہ رندھاوا سمیت تمام کارکنان کو رہا کر دیا گیا۔ جماعت اسلامی کے سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے گزشتہ شام اسلام آباد سے گرفتار تمام کارکنان کو رہا کر دیا جبکہ انتظامیہ نے غزہ مارچ کے لیے مزید پڑھیں