کراچی: شارع پاکستان عائشہ منزل پل پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا، موٹر سائیکل چلانے والا مقتول کا دوست خوش قسمتی سے بچ گیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 28 سالہ شیراز مغل ولد دلاور مغل کے نام سے کی گئی، نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق
کراچی: ماڑی پور فٹ بال گراؤنڈ کے قریب گھر میں اتفاقیہ فائرنگ سے میٹرک کا طالب علم جاں بحق ہوگیا، علاقہ مکین کے مطابق مقتول سینے پر پستول رکھ کر ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے جاں بحق ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور کے علاقے مکان نمبرC-298 گریکس فٹ بال گراؤنڈ کے قریب مزید پڑھیں
لاہور چڑیا گھر اور سفاری پارک کے جانوروں کی منتقلی پر غور شروع
لاہور: چڑیا گھر اور سفاری پارک کی اَپ گریڈیشن کے باعث یہاں رکھے گئے جنگلی جانوروں اور پرندوں کی منتقلی پر غور کیا جا رہا ہے۔ لاہور چڑیا گھر کے تمام جانور اور پرندے وائلڈ لائف پارک جلو اور چھانگا مانگا میں منتقل کیے جانے کا امکان جبکہ سفاری پارک کے جانوروں کو پارک کے اندر مزید پڑھیں
طورخم؛ کارگو گاڑیوں کے خفیہ خانوں سے ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس برآمد
پشاور: ضلع خیبر میں طورخم سرحدی گزرگاہ پر کسٹم عملے نے 2 کارگو گاڑیوں کے خفیہ خانوں سے ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس برآمد کرکے ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔ کسٹم ذرائع کے مطابق ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس افغانستان سے اسمگل کی گئی تھی جن کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔ دونوں ٹرکوں کو ڈرائیورز سمیت مزید پڑھیں
اسلام آباد کے دو بڑے اسپتالوں میں پاک فوج کے میڈیکل افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزارت قومی صحت نے شہر کے دونوں بڑے اسپتالوں میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے انتظامی عہدوں پر مستقل تعیناتی کیلئے وزارت دفاع کو خط لکھ دیا۔ خط کے مطابق وزارت دفاع پمز اور پولی کلینک ہسپتال کے انتظامی افسران کی تعیناتی کے لئے پاکستان آرمی میڈیکل کارپس کے افسران نامزد کرے کیونکہ محکمہ صحت مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں ترجیحی مقدمات سے متعلق 7 نکاتی پالیسی منظور
اسلام آباد: چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی نے ترجیحی مقدمات سے متعلق 7 نکاتی پالیسی کی منظوری دی۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے ترجیحات طے کرلی، وہ مقدمات جن کا جلد فیصلہ قانونی تقاضا ہے انھیں سماعت کیلئے مقرر کیا جائے گا جبکہ ٹیکس اور انتخابی تنازعات کے مقدمات کو ترجیحی بنیادوں مزید پڑھیں
نئے پاکستان کا ادھورا مشن پورا کریں گے، 300 یونٹ تک بجلی فری ہوگی، آئی پی پی
جہانیاں: استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہم نے دس سال محنت کی مگر اقتدار میں آتے ہی ہمیں نکال دیا گیا اور پی ٹی آئی ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں چلی گئی جن کا کچھ لینا دینا نہیں تھا۔ جہانیاں میں استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے منعقدہ جلسے سے مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت کا ڈیڈ لائن ختم ہونے پر غیرقانونی تارکین کیخلاف اقدامات کا عندیہ
کوئٹہ: بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کی تاریخ میں کوئی توسیع نہیں کی گئی، ڈیڈ لائن پوری ہوتے ہی کریک ڈاؤن کریں گے اور جعلی شناخت کارڈ بنانے والوں کیخلاف بھی گھیرا تنگ کیا جائے گا۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جان مزید پڑھیں
ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کا پولیس کیمپ پر جدید ہتھیاراور دستی بم سے حملہ
ڈی آئی خان میں دہشت گردوں نے پولیس کیمپ پر جدید ہتھیار اور دستی بم سے حملہ کردیا جس میں ایک اہلکار کے شہید ہونے کی اطلاع ہے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے ٹول پلازہ کے قریب پولیس کیمپ کو نشانہ بنایا، حملہ آوروں نے جدید ترین ہتھیاروں سے حملہ کیا جبکہ حملے میں دستی مزید پڑھیں
عمران خان کا ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کیلیے عدالت سے رجوع
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے ہر ہفتے بیٹوں سے بات کرنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیراعظم نے ہر ہفتہ کے روز اپنے بیٹوں سے بات کرنے کے لیے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں شیراز احمد رانجھا ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے مزید پڑھیں