نگراں وزیر داخلہ زبیر جمالی نے ہدایت کی ہے کہ غیر ملکیوں کے انخلا کے موقع پر ٹرانزٹ پوائنٹ بنائے جائیں تاکہ طبی امداد اور خوراک کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نصیر آباد میں جمعے کے روز نگران وزیر داخلہ بلوچستان کی زیرِ صدارت امن و امان کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سانحہ 9 مئی، عمران خان اور شاہ محمود کا تفتیش میں پولیس کے ساتھ تعاون سے انکار
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے نو مئی واقعات کی تفتیش میں پولیس کے ساتھ تعاون سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نو مئی واقعات کی تفتیش کیلیے فیصل آباد سمیت تین اضلاع کی تفتیشی ٹیمیں عمران خان سے پوچھ گچھ کیلیے اڈیالہ جیل پہنچیں۔ چئیرمین مزید پڑھیں
پولیس ٹریننگ کالج رزاق آباد میں زیرتربیت اہلکارجاں بحق
کراچی: شہید بیظیر بھٹو ٹریننگ کالج رزاق آباد میں دوران ٹریننگ پولیس اہلکار وقاص چاچڑ جاں بحق ہوگیا۔ آئی جی سندھ نے پرنسپل ایس بی بی ٹریننگ کالج رزاق آباد سے تفصیلات طلب کرلیں۔ اطلاعات کے مطابق پولیس اہلکار وقاص چاچڑ ایلیٹ کورس کر رہا تھا اور جمعے کی صبح دوڑنے کا فائنل ٹیسٹ تھا مزید پڑھیں
سندھ میں نجی اسکولوں نے 10 فیصد طلبا کو مفت تعلیم دینے کا قانون نظرانداز کردیا
کراچی: حکومت سندھ کے نجی اسکولوں کے لیے 10 فیصد طلبا کو مفت تعلیم دینے کے قانون پر پوری طرح عمل نہیں ہورہا، دوسری جانب نجی اسکول اس قانون کو متنازع قرار دے رہے ہیں۔ کراچی سمیت پورے صوبے میں قائم نجی اسکولوں کی جانب سے اپنے کل زیر تعلیم (انرولڈ) طلبا میں سے 10 مزید پڑھیں
غیر قانونی طور پر مقیم افراد سے متعلق کے پی میں مرکزی کنٹرول روم قائم
پشاور: غیر قانونی طور پر مقیم افراد سے متعلق محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا میں مرکزی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق کنٹرول روم میں پولیس، نادرا، ایف آئی اے، کمشنر افغان مہاجرین، پارسپورٹ اور سیکیورٹی فورسز حکام ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ کنٹرول روم 28 اکتوبر سے 24 گھنٹے فعال رہے گا جوکہ افغان مزید پڑھیں
چیئرمین پی ٹی آئی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کردیا، وکیل
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ پر عدم اعتماد کردیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا مورال بہت بلند ہے۔ مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی ظفر وال سیکٹر میں فائرنگ، جوابی کارروائی سے بھارتی اہلکار زخمی
راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایل او سی کے ظفر وال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس سے شہری آبادی کو نقصان پہنچا، جوابی فائرنگ سے بھارتی بارڈر فورس سیکیورٹی کے کچھ اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی فوج نے جمعرات کی رات ظفر وال سکیٹر میں پہلے کواڈ کواپٹر ڈرون کی مدد سے دراندازی کی مزید پڑھیں
پی آئی اے مالی بحران؛ مزید 58 پروازیں منسوخ، 4 طیارے گراؤنڈ
کراچی: پی آئی اے کا آپریشن مزید محدود ہوگیا، آج کی 58 مقامی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ ہوگئیں، 11 دن میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 537 ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق منسوخ کی گئی شیڈولڈ پروازوں میں کراچی آنے جانے والے 22 پروازیں شامل ہیں، کراچی اسلام آباد کی تمام 7 پروازیں پی مزید پڑھیں
حاملہ خاتون کو نوکری کا جھانسہ دیکر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار
راولپنڈی: حاملہ خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن عمارہ شیرازی کے مطابق ایس ایچ او لیاقت آباد شیخ عمران نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کر کے لیاقت آباد ریسٹورنٹ سے گرفتار کیا۔ مزید پڑھیں
گیس کی قیمت بڑھنے سے پٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم ہوجائیگا، نگراں وزیر توانائی
اسلام آباد: وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمت بڑھنے سے پٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم ہوجائے گا جو کہ بہت بڑی کامیابی ہے، گزشتہ 15 برس میں سرکلر ڈیٹ ہمیشہ بڑھتا ہی رہا ہے۔ یہ بات نے انہوں نے اسلام آباد میں نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ساتھ پریس بریفنگ میں کہی۔ وزیر مزید پڑھیں