کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے معذوری کا شکار شخص کی عمرے کی خواہش پوری کردی۔ گورنر سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ معذور شہری سید جان عالم نے دو روز قبل ’امید کی گھنٹی‘ بجا کر عمرے پر جانے کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ مذکورہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شوہر نے ناراض بیوی کو سر راہ بچوں کے سامنے گولیاں مار دیں
راولپنڈی کے علاقے چکری روڈ کے قریب قتل کی سنگین واردات میں شوہر نے ناراض بیوی کو سرعام بچوں کے سامنے گولیاں مار کر قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم نے بچوں کے ساتھ بازار جانے والی خاتون کو سرراہ روکا اور پھر پستول نکال کر فائرنگ کردی، اس دوران خاتون کے ساتھ موجود بیٹی مزید پڑھیں
لاہور؛ شہریوں کو اغوا کرکے تاوان وصولنے والا پولیس افسر گرفتار
لاہور: شہریوں کو اغوا کرکے تاوان وصول کرنے والے پولیس افسر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انچارج انویسٹی گیشن نیو انارکلی پولیس اشتیاق انور شہریوں کو اغوا کرکے ان سے تاوان وصول کرتا تھا جسے پولیس نے ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر اشتیاق نے ساتھی اہل کاروں کے مزید پڑھیں
تحقیقی شعبے میں زبرست کامیابی، پاکستانی ڈاکٹر نے امریکی ایوارڈ حاصل کرلیا
کراچی: طب اور تحقیق میں اپنی خدمات کے لیے مشہور جانز ہاپکنز یونیورسٹی نے آغا خان یونیورسٹی میڈیکل کالج کے ڈین اور سابق طالب علم آغا خان یونیورسٹی کے ڈاکٹر عادل حیدر کو ممتاز ایلمنس ایوارڈ سے نوازا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ ممتاز اعزاز ٹراما کے تفاوت کی تحقیق میں ان کے غیر مزید پڑھیں
پولیس کی کارروائیاں، گاڑیاں اور موٹرسائیکل چوری میں ملوث گروہ گرفتار، کباڑیے بھی شامل
کراچی: سندھ پولیس اور اے وی سی ایل سی نے تین مختلف کارروائیوں میں موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں چوری کرنے والے 20 ملزمان سمیت کباڑیوں کو بھی گرفتار کرلیا جبکہ ایس ایس پی نے انکشاف کیا ہے کہ شہر سے چھینی اور چوری کی گئی گاڑیوں کی خرید و فروخت میں کباڑی ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
افغان فنکاروں نے زبردستی انخلاء کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
پشاور: افغان فنکاروں نے پاکستان سے زبردستی انخلاء کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ درخواست افغان فنکاروں نے ممتاز ایڈووکیٹ کی توسط سے دائر کی ہے جس میں وفاقی حکومت ، صوبائی حکومت نادرا اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت مزید پڑھیں
کراچی؛ کٹی پہاڑی کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہونے سے نوجوان جاں بحق
کراچی: نارتھ ناظم آباد کٹی پہاڑی کے قریب موٹر سائیکل سلپ ہونے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا جبکہ منگھوپیر میں ٹائر کی ہوا بھرنے کے دوران کمپریسر پھٹنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد کٹی پہاڑی کے قریب موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش ضابطے مزید پڑھیں
مخصوص افغان مہاجرین کی برطانیہ منتقلی کا فیصلہ، پروازوں کا شیڈول تیار
کراچی: برطانوی حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو اپنے ملک میں پناہ دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے مخصوص تعداد کو خصوصی پروازوں کے ذریعے افغان باشندوں کو لندن منتقل کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں بڑی پیشرفت اُس وقت سامنے آئی جب برطانوی ہائی کمشنر نے مزید پڑھیں
یہ جو نیلسن منڈیلا آیا ہے انہیں الیکشن میں پتہ چلے گا، پرویز الٰہی
اسلام آباد: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ یہ جو نیلسن منڈیلا آیا ہے انہیں الیکشن میں پتہ چلے گا، سب کی امیدیں عدلیہ پر ہیں۔ عدالت پیشی کے موقع پر پرویز الٰہی نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات کرانے ہی پڑیں گے، نوازشریف دو نمبر نیلسن منڈیلا مزید پڑھیں
ملک بھر میں عام انتخابات ایک ہی تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے واپس لینے کی بنیاد پر عام انتخابات ایک تاریخ کو کرانے کی درخواست خارج کردی۔ سپریم کورٹ میں ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار وکیل شاہ خاور نے کہا کہ سپریم کورٹ نے چار اپریل کو فیصلہ دیا کہ چودہ مئی کو پنجاب مزید پڑھیں