لاہور: پنجاب میں معلومات تک رسائی کا نیا قانون منظور ہوئے 10 برس ہوگئے لیکن آج بھی عام شہری اس قانون سے واقف ہیں اور نہ ہی انہیں سرکاری اورنیم سرکاری محکموں سے معلومات کے حصول کے طریقہ کار کے بارے میں معلوم ہے۔ دوسری طرف کئی سرکاری محکمے ،پنجاب ٹرانسپرنسی اینڈ رائٹ ٹوانفارمیشن ایکٹ کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
شہزاد اکبر واپس آنا چاہیں تو عدالت انہیں خوشی سے تحفظ دے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ اگر شہزاد اکبر واپس آنا چاہتے ہیں تو عدالت خوشی سے انہیں پروٹیکشن فراہم کرے گی، نیب نے شہزاد اکبر کا القادر ٹرسٹ کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کی مخالفت کردی جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر عدالت حوالوں کے ساتھ دلائل طلب کرلیے۔ مزید پڑھیں
نوجوان ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈہ کا مقابلہ کریں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دانشوروں اور سول سوسائٹی کی زیادہ ذمہ داری ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہماری عوام خصوصی طور پر نوجوان نسل ریاستی اداروں کے خلاف جاری پروپیگنڈہ کے بارے میں اپنی معلومات میں اضافہ کریں اور اس کا مقابلہ کریں۔ پاک فوج مزید پڑھیں
پے پال اور اسٹرائپ کے حوالے سے ایک ماہ میں بڑی پیشرفت متوقع ہے، وفاقی وزیر آئی ٹی
کراچی: نگراں وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ کرنسی کی لین دین کیلیے استعمال ہونے والے پلیٹ فارم پے پال اور اسٹرائپ کے حوالے سے ایک ماہ میں بڑی پیشرفت متوقع ہے۔ کراچی میں ایچ بی ایل اور پاشا کے درمیان اشتراک عمل کے معاہدے کے موقع پر نگراں وزیر مزید پڑھیں
بیرون ممالک گداگری میں ملوث افراد کے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: ایف آئی اے نے بیرون ممالک گداگری میں ملوث افراد کے پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گداگری کی روک تھام کے لئے تمام ائرپورٹس کو خصوصی مراسلہ جاری کیا گیا ہے جبکہ ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایات کی روشنی میں ملک بھر کے ائیرپورٹس پرمسافروں کی اسکریننگ کا عمل بھی جاری مزید پڑھیں
بدترین مہنگائی؛ والدین بچوں کو نجی اسکولوں سے اٹھاکرسرکاری اسکولوں میں داخل کرانے لگے
کراچی: ملک میں جاری بدترین مہنگائی کی وجہ سے والدین بچوں کو نجی اسکولوں سے اٹھاکر سرکاری اسکولوں میں داخل کرانے پر مجبور ہوگئے۔ تاریخی مہنگائی کے طلبا، ان کی تعلیم اور تعلیمی اداروں پر گہرے اثرات مرتب ہونا شروع ہوگئے ہیں، مہنگائی کے سبب نجی اسکولوں کو ڈراپ آئوٹ کا سامنا ہے اور کراچی مزید پڑھیں
بلوچستان سے غیرملکیوں کو جعلی شناختی کارڈ بنا کر دینے والے دو ملزمان گرفتار
کوئٹہ: بلوچستان کے نواحی علاقے میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کر کے غیر ملکیوں کو جعلی شناختی کارڈ اور دستاویزات بنا کر دینے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلاتک ے مطابق پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نواحی علاقے نوحصار میں کارروائی کر کے غیر ملکیوں کے لئے جعلی کارڈ مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب
راولپنڈی: پاکستانی فورسز نے ظفروال سیکٹر سیالکوٹ میں بھارتی فورسز کے کواڈ کوپٹر کی دراندازی کی ناکام بنادی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز نے کواڈکوپٹر کی در اندازی کی ناکامی کو کور کرنے کے لیے پاکستانی پوسٹوں پر بِلا اشتعال فائرنگ شروع کردی۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں
کراچی میں بینک ڈکیتی میں ملوث ملزمان 12 گھنٹے میں گرفتار، لوٹی گئی رقم برآمد
کراچی: شہر قائد کے ڈسٹرکٹ سینٹرل کی پولیس نے شادمان ٹاؤن میں بینک ڈکیتی کی واردات میں ملوث ڈاکوؤں کے 5 رکنی گروہ کو گرفتار کر کے 80 لاکھ روپے نقد برآمد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل شادمان ٹاؤن میں قائم نجی بینک میں مسلح ملزمان نے اسلحے کے زور پر گارڈ سمیت مزید پڑھیں
ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 281 روپے سے تجاوز کرگئے
کراچی: زرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کی محدود پیش قدمی جاری رہنے سے اوپن ریٹ 281 روپے سے تجاوز کرگئے۔ معیشت کے بنیادی معاملات میں بہتری اور مرکزی بینک کی معاشی نمو کی پیشگوئی کے باجود زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں منگل کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی محدود پیش قدمی جاری رہی مزید پڑھیں