سیالکوٹ: ایف آئی اے نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ مار کر 1 کروڑ 31 لاکھ روپے مالیت کی غیر قانونی کرنسی برآمد کرلیے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملکی و غیر ملکی کرنسی میں امریکی ڈالر، یورو، جاپانی ین، سعودی ریال، کینڈین ڈالر، قطری ریال، برطانوی پاونڈ، تھائی لینڈ و دیگر ممالک کی کرنسی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی؛ دماغ خور جرثومہ نگلیریا ایک اور جان نگل گیا
کراچی: جان لیوا دماغ خور جرثومے نگلیریا کی سبب ایک اور شخص زندگی کی بازی ہار گیا، محکمہ صحت سندھ نے رواں سال نگلیریا فولیری سے ہونے والی ساتویں موت کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی کا رہائشی عدنان طارق نگلیریا فولیری سے متاثر ہوکر زندگی سے محروم ہوگیا، 45 سالہ شخص ڈینسو مزید پڑھیں
سائفرکیس؛ عمران خان، شاہ محمود قریشی کیخلاف آج فرد جرم عائد کی جائیگی
راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ تحت درج سائفر کیس میں چییرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف آج فرد جرم عائد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ تاریخ پر چالان نقول تقسیم کر کے 23 اکتوبر فرد جرم کیلئے مقرر کی گئی تھی، چییرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود مزید پڑھیں
پیپلز بس سروس اسکیم کے تحت مزید بسیں کراچی پہنچ گئیں
کراچی: پیپلز بس سروس اسکیم کے دوسرے مرحلے کی بسوں کی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کراچی کے عوام کو خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز بس سروس اسکیم کے دوسرے مرحلے کی بسوں کی کھیپ کراچی پہنچ گئی ہے۔ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا مزید پڑھیں
نواز شریف 24 اکتوبر کو عدالت میں پیش ہوں گے
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 24 اکتوبر (بروز منگل) کو عدالت میں پیش ہوں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں نواز شریف اور ان کی قانونی ٹیم کے مابین مشاورت کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ نواز شریف کل سوموار 23 اکتوبر کی بجائے منگل 24 اکتوبر کو عدالت میں پیش ہوں گے۔ پارٹی مزید پڑھیں
مفتاح اسماعیل کو ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کی دعوت
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ پارٹی میں شمولیت کی دعوت فاروق ستار نے مفتاح اسماعیل سے ملاقات میں دی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات دو روز قبل مفتاح اسماعیل کی رہائش گاہ پر مزید پڑھیں
اورنگی ٹاون میں ایم کیو ایم پاکستان عہدیدار کی ’’ ٹارگٹ کلنگ‘‘
کراچی: اورنگی ٹاون کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر کے ایم کیو ایم پاکستان عہدیدار کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیر تھانے کی حدود اورنگی ٹاون میں خیرآبادامن چوک کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے وقوعہ کا معائنہ کیا، مزید پڑھیں
پاکستان میں مچھلی کے شکار کا نیا ریکارڈ بن گیا
کراچی: پاکستان میں مچھلی کے شکار کا نیا ریکارڈ بن گیا، بحیرہ عرب میں کھلے سمندر سے210 کلو گرام وزنی مارلن مچھلی شکارکرلی گئی۔ پاکستان بوٹ ریلی اینڈ فشنگ ایسوسی ایشن کے صدر احمد معمور کے مطابق ایسوسی ایشن کے رکن اور سینئر اینگلرخالد نے کراچی سے 150 کلو میٹر دور کھلے سمندر میں کانٹی نینٹل مزید پڑھیں
مالی بحران؛ پی آئی اے کا آپریشن مکمل بند، 50 پروازیں منسوخ
کراچی: پی آئی اے کا مالی بحران شدت اختیار کرگیا جس کے نتیجے میں قومی ائیرلائن کا آپریشن مکمل طور پر بند ہوگیا اور 50 پروازیں اڑان نہ بھر سکیں۔ آج بھی اندرون ملک پروازوں کا فضائی آپریشن متاثر رہا۔ پی ایس او نے فیول کے پیسے لینے کے باوجود اچانک سے سپلائی بند کردی۔ کراچی سے مختلف مزید پڑھیں
نواز شریف کی چار سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپسی پر جذباتی مناظر
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی چار سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپسی پر تمام اہل خانہ کے لئے عید کا سماں بن گیا۔ شریف خاندان کے تمام افراد اور بچوں نے مل کر ان کا استقبال کیا۔ ہمشیرہ نے گھر میں داخل ہونے پر بھائی کا استقبال کیا۔ مرحوم عباس مزید پڑھیں