کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 285 روپے سے بھی کم کی سطح پر آ گیا۔ حکومت کی جانب سے ترسیلات زر بڑھانے کے اقدامات، زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافے اور سپلائی میں بہتری کے باعث جمعہ کے روز زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس کی 61500 پوائنٹس کی سطح بھی عبور
کراچی: مثبت اقتصادی خبروں اور غیرملکیوں کی سرمایہ کاری دلچسپی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کے تمام سابقہ ٹوٹ گئے، ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس کی 61ہزار 500پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور ہوگئی۔ اسٹاک مارکیٹ میں جمعے کو بھی بڑی نوعیت کی تیزی کا تسلسل برقرار رہا جس سے ملکی مزید پڑھیں
دودوچھہ ڈیم سے روالپنڈی میں پانی کا مسئلہ ہمیشہ کیلیے حل ہوجائے گا، محسن نقوی
راولپنڈی: وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے راولپنڈی میں 12 رب روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے دودوچھہ ڈیم کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس سے پانی کا مسئلہ ہمیشہ کیلیے حل ہوجائے گا۔ دودوچھہ ڈیم کے سنگ بنیاد کی تقریب میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہمراہ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد مزید پڑھیں
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 13 اشیائے ضروریہ مہنگی
اسلام آباد: وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح کم ہونے کے باوجود ایک ہفتے کے دوران 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی ادارۂ شماریات نے مہنگائی کے اعداد و شمار کے حوالے سے ہفتہ وار مزید پڑھیں
درہ خنجراب کو 5 ماہ کے لیے بند کردیا گیا
اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی راہ گزر درہ خنجراب کو 5 ماہ کے لیے بند کردیا گیا۔ خنجراب ٹاپ پر برفباری کے باعث سرحد 30نومبر کو بند کر دی جاتی ہے جسے یکم اپریل کو کھولا جاتا ہے۔ درہ خنجراب کے ذریعے آخری روز 40 سے زائد کنٹینرز پاکستان پہنچے، سرحد کی مزید پڑھیں
محکمہ کالج ایجوکیشن کے بااثرافسران و پرنسپلز نے کالجوں میں رہائش اختیار کرلی
کراچی: محکمہ کالج ایجوکیشن کے بااثرافسران وپرنسپلزنے رہائش کے لیے سرکاری کالجوں کا انتخاب کرلیا ہے، حکام کی جانب سے اس معاملے پر بے بسی اوراس سے آنکھیں چرالینے سے یہ معاملہ شدت پکڑ گیا ہے۔ ”ایکسپریس“کومعلوم ہواہے کہ کراچی کے کم از کم تین بڑے سرکاری کالجوں میں تعلیمی افسران و پرنسپلزنے سکونت اختیارکررکھی مزید پڑھیں
دس سال میں خیبر پختونخوا کو کنگال کردیا گیا، مریم نواز
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ دس سال میں خیبر پختونخوا کو کنگال کردیا گیا، صوبے کو مسلم لیگ (ن) کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ خیبرپختون خواہ کے یوتھ کوآرڈینیٹرز سے ملاقات کے دوران مریم نواز نے کہا کہ دس سال میں خیبرپختونخوا کو کنگال مزید پڑھیں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان، پٹرول کے نرخ برقرار
اسلام آباد: نگران وفاقی حکومت کا آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان،وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت میں اضافہ یا کمی نہیں کی گئی، البتہ ڈیزل ، مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلیے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلیے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن کےمطابق ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت حلقہ بندیاں مکمل کی گئیں اور انہی کے مطابق حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست جاری کی گئی۔ فہرست کے مطابق قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کی تعداد 266 ہوگی۔ پنجاب میں قومی اسمبلی کی مزید پڑھیں
انتخابات میں تاخیر کی خبروں پر الیکشن کمیشن کا قانونی کارروائی کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد میں تاخیر کی خبریں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں میڈیا پر نشر ہونے والی الیکشن مؤخر ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔ ترجمان الیکشن مزید پڑھیں