چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ، 8 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

چلاس: گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم سے گزرنے والے مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق ہوگئے جبکہ مزید اموات کا بھی خدشہ ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گلگت بلتستان میں واقعہ قصبہ چلاس سے متصل علاقہ ہڈور کے قریب شاہراہِ قراقرم سے گزرنے والی بس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا مزید پڑھیں

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا

  کراچی: پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتا ہوگیا، رواں سال بیرون ملک سلپ ہونے والے کریوز کی تعداد 5 ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سے کینیڈا آپریٹ ہونے والی پروازپی کے 784 کے ذریعے اسٹیورڈ ایاز قریشی کینیڈا پہنچا، فضائی میزبان نے ٹورنٹو سے واپسی کی پرواز پر ڈیوٹی پر مزید پڑھیں

کراچی، اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے گھر میں موجود 17 سالہ لڑکی جاں بحق

  کراچی: شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر کے اندر موجود 17 سالہ لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی جبکہ اندھی گولی لگنے سے پانچ سالہ بچی سمیت دو لڑکیاں بھی زخمی ہوگئیں۔ پولیس حکام کے مطابق اورنگی ٹاؤن میں گھر کے باہر جھگڑے کے دوران ہونے والی فائرنگ کی زد میں آکر مزید پڑھیں

الیکشن نہ کروانے والی پارٹیز پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات پر تنقید کررہی ہیں، نیاز اللہ نیازی

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی نے کہا ہے کہ ہم نے الیکشن کمیشن کی ہدایات اور آئین اور رولز کے مطابق20 دنوں کے اندر الیکشن کرا دیے، کل ہم انتخابی نتائج کا نوٹیفیکیشن کر کے سوموار کو الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج مزید پڑھیں

سول اسپتال کی آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کے غبن کا انکشاف

  کراچی: ڈاکٹر رتھ کے ایم فاؤ سول اسپتال کراچی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سید خالد بخاری کہا ہے کہ اسپتال کی گزشتہ دو سالوں کی آڈٹ رپورٹ میں کروڑوں روپے کے مالی نقصانات کا انکشاف ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے جمعے کو اپنے دفتر میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا۔ انہوں مزید پڑھیں

پی آئی اے نے پی ایس او کو 40 کروڑ ادا کردیے، ایک ارب 10 کروڑ مزید باقی

  کراچی: قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے پاکستان اسٹیٹ آئل کو ایندھن کی مد میں باقی ڈیڑھ ارب کے واجبات میں سے 40 کروڑ روپے ادا کردیے۔ ایف بی آر کی جانب سے اکاؤنٹ بحال ہونے کے بعد پی آئی اے نے ڈیڑھ ارب کے واجبات میں سے پی ایس او کو جمعے کے روز 40 کروڑ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا چیئرمین کون ہوگا؟ انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے، بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے عہدے کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے، بانی اراکین نے موجودہ سیٹ اپ کی جانب سے کیے گئے انتظامات پر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے اسموگ کی وجہ سے عائد پابندیاں عارضی طور پر ختم کردیں

 لاہور: پنجاب حکومت نے لاہور سمیت دیگر اضلاع میں عائد کی جانے والی اسموگ پابندیاں عارضی طور پر ختم کردیں۔ نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مارکیٹس، بازار اور ریسٹورنٹس ہفتہ اور اتوار کو معمول کے مطابق کھلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسموگ کی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم نے حلقہ بندیاں مسترد کر دیں، عدالت سے رجوع کرنیکا اعلان

  کراچی:  متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی نے کہاکہ حلقہ بندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کومسترد کرتے ہیں، ان فیصلوں کے خلاف عدالت سے رجوع کر یں گے۔ الیکشن کمیشن میں سیاسی کارکنان بھرتی کیے ہو ئے ہیں، ہم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ایم کیوایم کے ہوتے مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن؛ بیرسٹر گوہر نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے سلسلے میں نامزد چیئرمین بیرسٹر گوہ رنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔ بیرسٹر گوہر خان کے پارٹی چیئرمین کے طور پر تجویز کنندہ احمد اویس ہیں جب کہ رؤف حسن تائید کنندہ ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر سردار مصروف خان نے بیرسٹر گوہر کے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے۔ مزید پڑھیں