کراچی: محکمہ کالج ایجوکیشن نے خاتون پاکستان کالج میں رہائش پذیر ڈپارٹمنٹ کے افسران کو گھر خالی کرنے کے لیے 15 روز کی مہلت دے دی، ریجنل ڈائریکٹر کراچی سمیت تین مختلف افسران کو باقاعدہ نوٹسز جاری کردیے گئے۔ خاتون پاکستان کالج میں محکمہ کالج ایجوکیشن کے افسران کے رہائش پذیر ہونے کے انکشاف کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نگراں حکومت بندرگاہ پر کھڑی بسیں سڑکوں پر لانے کیلیے اقدامات کرے، شرجیل میمن
کراچی: سابق صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے نگراں حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ پورٹ پر کھڑی بسوں کو سڑکوں پر لانے کیلیے اقدامات کرے۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ بیرون ملک سے کراچی اور سندھ کے دیگر شہروں کیلیے درآمد کی گئی بسیں پورٹ پر کھڑی ہیں، مزید پڑھیں
اوور بلنگ اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے وزارت توانائی نے کمیٹی تشکیل دے دی
اسلام آباد: وزارات توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے اوور بلنگ اسکینڈل کے معاملے کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اووبلنگ کے حوالے سے انکوائری رپورٹ پر پاور ڈویژن نے تحقیقات کا فیصلہ کرتے مزید پڑھیں
جنید جمشید کی آج 7ویں برسی منائی جارہی ہے
کراچی: معروف نعت خواں اورماضی کے مقبول گلوکار جنید جمشید کی 7ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ 7دسمبر 2016 کوجنید جمشید بھی پی آئی اے کے اُس بدقسمت طیارے میں سوار تھے جو چترال سے اسلام آباد آتے ہوئے حویلیاں کے قریب حادثے کا شکار ہوا۔ اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے 52 سالہ مزید پڑھیں
بھارت سے دبئی جانے والے مسافر طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
کراچی: بھارت سے دبئی جانے والے مسافر جہاز کی میڈیکل ایمرجنسی کی بنیاد پر کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر احمد آباد سے دبئی کے لیے اڑان بھرنے والی پرواز ایس جی 15 میں مسافر کو دل کا دورہ پڑا، جس پر پائلٹ نے ایئرٹریفک کنٹرولر سے رابطہ مزید پڑھیں
کراچی میں ڈکیتوں نے پولیس اہلکار کو بھی لوٹ لیا
کراچی: شہر قائد کے اسٹریٹ کرمنلز سے پولیس اہلکار بھی محفوظ نہیں رہے، کورنگی صنعتی ایریا میں کھوکھرا پار تھانے کے ہیڈ محرر کو مسلح افراد باآسانی کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کھوکھراپار تھانے میں تعینات ہیڈ محرر ہیڈ کانسٹیبل رحمت نوکری کے بعد گھر روانہ ہوئے تو کورنگی صنعتی ایریا میں مسلح ملزمان مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں سے مقابلے میں سپاہی شہید،آئی ایس پی آر
راولپنڈی: جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران پاک فوج کے سپاہی نے جام شہادت نوش کرلیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے دوران دہشت مزید پڑھیں
اسلام آباد؛ سابق چیئرمین جھنگ سیداں بیٹے اورسیکیورٹی گارڈ سمیت قتل
اسلام آباد: تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں گاڑی پر فائرنگ کرکے سابق چیئرمین جھنگ سیداں سید ابرار شاہ کو بیٹے اور سیکیورٹی گارڈ سمیت قتل کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں گاڑی پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے جھنگ سیداں کے سابق چیئرمین سید ابرار شاہ اور ان کے بیٹے سمیت مزید پڑھیں
جامعہ کراچی میں آئی سی سی بی ایس کی ڈائریکٹر کے حکم پر یونیسکو چیئر کی تعمیر روک دی گئی
کراچی: بین الاقوامی سائنسی دنیا میں شہرت رکھنے والے جامعہ کراچی میں قائم پاکستان کے صف اول کے سائنسی تحقیقی ادارے آئی سی سی بی ایس (انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز ) کی سینیئر ترین پروفیسر ڈاکٹر فرزانہ شاہین کو تاحکم ثانی ادارے کا ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ یہ تقرری عارضی یا قائم مقام مزید پڑھیں
زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی
کراچی: زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی آگئی، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 25 پیسے سستا ہوگیا۔ آئی ایم ایف کے 15 روزہ معیشت کے ریویو دورانیے میں روپے کی قدر میں 7.20 روپے کی کمی کے بعد 16 نومبر سے ڈالر مرحلہ وار مزید پڑھیں