کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی بلال کالونی میں دم درود کرنے والے حافظ قرآن نے لالچ میں بزرگ خاتون کو قتل کر کے لاش گھر کے ڈرم میں چھپا دی۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے بلال کالونی پختون خان چوک گلی نمبر 3 میں مکان کے اندر ڈرم سے بزرگ خاتون مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ن لیگ میں اختلافات شدید، دانیال عزیز کا آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا امکان
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات شدید نوعیت اختیار کرگئے ہیں، جس کی وجہ سے مقامی سیاست میں ن لیگ کو بڑے نقصان کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) میں سینئر رہنماؤں کے آپس کے اختلافات کی وجہ سے مختلف اضلاع میں پارٹی کو سیاسی مزید پڑھیں
سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عبد القدوس بزنجو پیپلزپارٹی میں شامل
لاہور: سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان عوامی پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی سربراہی میں بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات اور سابق وزرا نے لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد مزید پڑھیں
جھنگ میں درندہ صفت ملزمان کی معذورخاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی
جھنگ: شاہ جیونہ کے علاقے میں عمر رسیدہ معذور خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ، پولیس نے دونوں درندہ صفت ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ضلع جھنگ کے علاقے شاہ جیونہ میں دو درندہ صفت ملزمان نے 48 سالہ معذور خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق متاثرہ مزید پڑھیں
اسرائیلی بربریت، عالمی برادری کا دہرا معیار
اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، غزہ میں دو اسکولوں پر بمباری کے نتیجے میں مزید پچاس بے گناہ فلسطینی شہید ہوگئے، دوماہ ہوچکے ہیں، اب تک سولہ ہزار سے فلسطینی شہید ، جب کہ ہزاروں زخمی ہیں ،ان میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے۔ تاریخ کی بدترین دہشت گردی کے ہاتھوں غزہ مزید پڑھیں
ایک سیاسی پارٹی جلسہ کرنا چاہے تو دفعہ 144 لگ جاتی ہے، پشاور ہائیکورٹ
پشاور: جسٹس اعجاز انور نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ایک سیاسی پارٹی جلسہ کرنا چاہے تو دفعہ 144 لگ جاتی ہے، باقی پارٹیوں پر کوئی پابندی نہیں۔ پی ٹی آئی کو جلسوں کی اجازت نہ دینے کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی، جس میں چیف مزید پڑھیں
محکمہ داخلہ سندھ کو لاپتا شہری کے اہلخانہ کو معاوضہ دینے کی ہدایت
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے 9 سال سے لاپتا بیٹے کی عدم بازیابی پر محکمہ داخلہ سندھ کو اہلخانہ کو معاوضہ دینے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کردی اور رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو 9 سال سے لاپتا بیٹے کی عدم بازیابی پر بزرگ شہری مزید پڑھیں
پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو غیر قانونی مقیم غیرملکی بری طرح متاثر کر رہے ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں اس لیے ان کی وطن واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں
پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد: پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں منظور پشتین کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمے کے معاملے پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پی ٹی ایم رہنما کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خطرناک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں آپریشن کیا، جس کے دوران دو طرفہ مزید پڑھیں