ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والا ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

  کراچی: شہر قائد کے ضلع ویسٹ زون کے تھانہ بلال کالونی نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو قتل اور دو افراد کو زخمی کرنے والے اسٹریٹ کرمنل کو مقابلے مقابلے میں ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی ویسٹ زون عرفان بلوچ نے حالیہ پیشرفت کے حوالے سے بتایا کہ بلال کالونی پولیس مزید پڑھیں

پاکستان مظلوم فلسطینیوں کی ہر سطح پر مدد کیلیے تیار ہے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کا شکار فلسطینی مسائل کا شکار ہیں جن کی ہر سطح پر مدد کے لیے پاکستان تیار ہے۔ اسلام آباد میں سیرت میوزیم کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے بتایا کہ اس میوزیم کی تعمیر میں خادم الحرمین شریفین اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جلسے میں فضل الرحمان کے خلاف نعروں پر جے یو آئی کا شدید ردعمل

 اسلام آباد: جمعیت علما اسلام نے بلوچستان کے علاقے پشین میں پی ٹی آئی اور گرینڈ الائنس کے جلسے میں مولانا فضل الرحمان کے خلاف لگنے والے نعروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے ان کی مذمت کی ہے۔ جمعیت علما اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے کہا کہ پشین جلسے سے پی ٹی آئی کی بلی مزید پڑھیں

اپوزیشن کا 6 جماعتی گرینڈ الائنس، حکومت کیخلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیل

 کوئٹہ: اپوزیشن کی 6 جماعتوں کے گرینڈ الائنس نے حکومت کے خلاف تحریک تحفظ آئین تشکیل دے دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اپوزیشن کے 6 جماعتی گرینڈ الائنس کا کوئٹہ میں اہم اجلاس ہوا، جس میں حکومت کے خلاف تحریکِ تحفظِ آئین تشکیل دے دی گئی۔ واضح رہے کہ 6 سیاسی جماعتوں پی ٹی آئی، پشتونخوا مزید پڑھیں

ایک ارب 14 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد

اسلام آباد: مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود ایک ارب 14 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد کیے گئے ہیں۔ ملک میں مقامی سطح پر موبائل فون تیار ہونے کے باوجود رواں مالی سال 2023-24کے دوران موبائل فون کی درآمد میں 100 فیصد سے زائد اضافہ کیساتھ مجموعی طور پر ایک مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے بطور مستقل جج حلف اٹھا لیا

 کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے بطور مستقل جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ مستقل جج کے طور پر حلف اٹھانے والوں میں جسٹس امجد علی بوھیو، جسٹس ثنا اکرم منہاس، جسٹس جواد اکبر سروانہ، جسٹس محمد عبدالرحمٰن، جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس ارباب علی ہکڑو شامل ہیں۔ چیف جسٹس سندھ مزید پڑھیں

بونیر میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہید

سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بونیر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کا سرغنہ سلیم عرف ربانی ہلاک اور 2 دہشت گرد زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد سلیم عرف ربانی سیکورٹی فورسز کے خلاف مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کراچی میں میونسپل چارجز سے 50 فیصد واجبات کی کٹوتی کرے گی

  کراچی: کے ایم سی نے کے الیکٹرک کے ساتھ میونسپل ٹیکس وصولی سے متعلق ہونے والا معاہدہ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف دائر درخواست پر کے ایم سی کی جانب سے رپورٹ اور معاہدہ جمع کرادیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مستحقین میں امداد کی تقسیم کی تصاویر شائع ہونے پر شدید برہم

 پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مستحقین میں عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور  متعلقہ حکام اور عوامی نمائندوں سے وضاحت طلب کرلی ہے۔  ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مستحق خاندانوں میں صوبائی حکومت کے عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع ہونے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے غزہ کے زخمیوں میں عید کے تحائف کی تقسیم

قاہرہ: فلاحی اور سماجی تنظیم الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے قاہرہ اور مصر میں غزہ کے زخمیوں اور مہاجرین کے ساتھ عید الفطر منائی۔ اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے قاہرہ اور مصرف کے مختلف اسپتالوں میں غزہ میں اسرائیلی بربریت سے زخمی ہونے والوں سے عید الفطر کے روز ملاقات مزید پڑھیں