کراچی: سندھ کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلر کے انتخاب کے لیے قائم تلاش کمیٹی نے شہید ذوالفقار علی بھٹویونیورسٹی آف لاء(زابل) میں وائس چانسلر کی اسامی کے لیے تمام شارٹ لسٹ امیدواروں کو غیر موزوں قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وائس چانسلر کے عہدے کے انٹرویوز کے لیے آنے والے تمام امیدواروں کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بہاولپور؛ زیر حراست کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
بہاورلپور: پنجاب کے ضلع بہاولپور میں محکمہ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے زیر حراست کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو اہم دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے، جو وفاقی وزیر کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرچکے تھے۔ سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کالعدم مزید پڑھیں
یوم مزدور پر صدر مملکت اور وزیراعظم کے پیغامات
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم مزدور کی مناسبت سے محنت کش طبقے کیلیے اپنے پیغامات جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت اور وزیر اعظم نے اپنے اپنے پیغامات میں پاکستانی مزدوروں محنت کشوں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور ملک کے مزید پڑھیں
پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے
لاہور: حكومت پنجاب نے 49 انتظامی افسران کے تبادلے کردیے جن میں 7 لاہور کے کمشنر سمیت 7 ڈپٹی کمشنر اور دو انتظامی سیکریٹریز بھی شامل ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے چئيرمين پنجاب سروس كميشن، کمشنر لاہور، دو انتظامی سیکریٹریز، 7 ڈپٹی كمشنرز سميت مجموعي طور پر 49 افسروں كے تقرر و تبادلوں كے احكامات مزید پڑھیں
گھٹیا مہم کسی کے بھی خلاف ہو ناقابل قبول ہے:فیصل واوڈا
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کسی کے خلاف بھی گھٹیا قسم کی مہم قابل قبول نہیں ہے۔ سينيٹر فيصل واوڈا كا كہنا ہے كہ كسی كے خلاف بھی گھٹيا قسم كی مہم ہو قابل قبول نہيں ہے، جب آپ نسلہ ٹاور گرا ديتے ہيں تو جج كا يہ مائنڈ سيٹ ہو كہ مزید پڑھیں
وزیرستان؛ مسلح ملزمان سرکاری اسکول میں داخل، آتشیں مواد سے دھماکا
ڈی آئی خان: شمالی وزیرستان میں مسلح ملزمان نے سرکاری اسکول میں داخل ہو کر آتشیں مواد سے دھماکا کردیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول عیدک میں دیوار پھلانگ کر داخل ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسکول میں داخل ہونے والے نامعلوم افراد کی تعداد 10 سے 15 مزید پڑھیں
لاپتہ افراد کیس؛ سندھ ہائیکورٹ نے جبری گمشدگی پر سوالات اٹھا دیے
کراچی: کراچی(کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواست پر پولیس حکام کو پیش رفت رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے جبری گمشدگی کے متعلق سوالات اٹھا دیئے۔ جے آئی ٹیز نے محمد اقبال، اسما ندیم، شیر مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل منتقلی کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کا امکان
اسلام آباد: بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے متعلق کیس میں عدالت سے باہر تصفیے کا امکان ہے۔ بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گِل کی آج پھر عدم حاضری پر عدالت برہم ہوئی۔ جسٹس حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ پھر کہہ رہا ہوں فریقین عدالت مزید پڑھیں
لاہور کے حلقہ پی پی 161 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ کالعدم قرار
لاہور: صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 161 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ عدالت نے کالعدم قرار دے دیا۔ درخواست گزار فرخ جاوید مون کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کی، جس میں عدالت نے مزید پڑھیں
فوڈ رائیڈر جلد ڈلیوری کے چکر میں 28 چالان کروا بیٹھا
لاہور: کھانا ڈلیور کرنے والا موٹر سائیکل رائیڈر صارفین کو جلد کھانا ڈلیور کرنے کے چکر میں 28 چالان کروا بیٹھا۔ پولیس کے مطابق مال روڈ پر ٹریفک وارڈن نے 28 بار ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی کرنے والے رائیڈر کو پکڑ لیا اور اس پر 10 ہزار روپے سے زائد کے ای چالان کی مد مزید پڑھیں