پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے گھر نام نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے دیا

پاکپتن: پنجاب کے علاقے پاکپتن میں سفاک شوہر اور سسرالیوں نے مکان نام پر نہ کرنے پر خاتون کو زہر دے کر مار ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پاکپتن کے فرید محلے میں ایک شخص اور اُس کے گھر والوں نے مکان نام پر نہ کرنے پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اسی دوران زہر مزید پڑھیں

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث خراسانی گروپ کا کارندہ گرفتار

 لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جس کا تعلق خراسانی گروپ سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں کو اہم کامیابی مل گئی۔ ذرائع کے مطابق پولیس افسران اور اہلکاروں کو ٹارگٹ کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے گندم درآمد کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

 اسلام آباد: وزیراعظم نے گندم کی درآمد کے حوالے سے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی جو ذمہ داران کا تعین کر کے رپورٹ پیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گندم کے ذخائر کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے اعلی سطح کا مزید پڑھیں

فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

فیصل آباد: پنجاب کے علاقے فیصل آباد میں شوہر نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر دو بیویوں، چار بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور پھر خودکشی کرلی۔ تفصٰلات کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ نشاط آباد میں واقع گلشن مدینہ فیز ٹو میں ایک شخص نے دو خواتین اور چار بچوں کو فائرنگ سے مزید پڑھیں

آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

  کراچی: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسٹیبلشمنٹ کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو ٹھیک کرو اور دوبارہ الیکشن کراؤ ورنہ عوامی سمندر میدان میں آنے کے لیے تیار ہے، مجھے یقین ہے آپ اپنے اختیارات کی حدوں کو جانتے ہیں لیکن آپ جو تجاوز کرتے ہیں وہ کئی گنا مزید پڑھیں

پنجاب میں سرکاری محکموں میں بھرتی اور دیگر سہولیات کیلیے خصوصی افراد کی آن لائن رجسٹریشن کا آغاز

 لاہور: پنجاب میں خصوصی افراد کی سرکاری محکموں میں بھرتی کے لیے مختص کوٹہ پر عمل درآمد یقینی بنانے سمیت فنی تعلیم و مالی معاونت، ماہانہ تعلیمی وظائف، بلا سود قرضہ جات کی فراہمی کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا۔ رجسٹرڈ افراد کو بس،ٹرین اور ہوائی جہاز کے ٹکٹ میں رعایت بھی دی مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ، 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے

  کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد وہ 8 ارب ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 26 اپریل کو زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 8 ارب 60 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہفتہ بھر میں سرکاری ذخائر میں 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا مزید پڑھیں

کراچی میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع منظور

  کراچی: سندھ کابینہ نے کراچی ڈویژن میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی توسیع، ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کے واجبات کی ادائیگی سمیت کئی اہم فیصلوں کی منظوری دے دی۔  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں کراچی ڈویژن میں رینجرز کی تعیناتی میں مزید 6 ماہ کی مزید پڑھیں

لاہور: پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے وکیل کا لائسنس معطل

 لاہور: پنجاب بار کونسل نے پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بنا کر وائرل کرنے  والے وکیل کا لائسنس معطل کردیا۔ پنجاب بار کونسل کے مطابق ایڈوکیٹ آفتاب رئیس پارکوں میں جوڑوں کی وڈیوز بناتے اور سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتے ہیں، اور جوڑوں کو  زبردستی شادی کرنے پر مجبور کرتے ہیں، ان کا یہ عمل مس مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کیس، آئی بی کا بنچ پر اعتراض کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

 اسلام آباد: انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) نے آڈیو لیکس کیس میں بنچ پر اعتراض کرنے کی متفرق درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی بی نے درخواست واپس لینے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی جس پر جسٹس بابر ستار کل سماعت کریں گے۔ واضح رہے کہ اس سے مزید پڑھیں