لاہور میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار گاڑی نے اکلوتے بچے کو کچل ڈالا

 لاہور: پنجاب کے دارالحکومت میں انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) کے زیر استعمال قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تیز رفتار موبائل نے والدین کے اکلوتے بیٹے کو کچل دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے ہربنس پوری میں سی ٹی ڈی کے تیز رفتار ڈالے (گاڑی) کی ٹکر سے گھر کے باہر کھیلتا ہوا مزید پڑھیں

مسافروں کی حفاظت کیلیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہر گاڑی میں ایک اہلکار سوار ہوگا جبکہ بسوں کو چیک پوسٹ پر چیک بھی کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹرانسپورٹرز کے نمائندہ وفد کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے اپنے تحفظات مزید پڑھیں

کوئٹہ سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

 کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں پولیس کی گاڑی پر حملے کرنے والے 4 دہشت گرد جوابی کارروائی میں مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سریاب روڈ پر دہشت گردوں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کی جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کی جوابی کارروائی پر ایک دہشت گرد فوری مارا گیا مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن، سندھ پولیس کی نئی گاڑیوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز منظور

  کراچی: حکومت سندھ نے صوبے میں پولیس کو مضبوط اور متحرک کرنے کے لیے کروڑوں روپے فنڈز سمیت عوامی مفاد کے پیش نظر پیپلزبس سروس کا کرایہ جون تک 50 روپے برقرار رکھنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی مزید پڑھیں

کھارادر میں گارڈ کے سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھین لیا گیا، ویڈیو وائرل

  کراچی: کھارادر میں قائم جماعت خانہ کے گارڈ کو سر پر ہتھوڑا مار کر پستول چھیننے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکس کے علاقے میں قائم کھارادر آغاز خانی جماعت خانہ کا سیکورٹی گارڈ کرسی پر بیٹھا اپنی ڈیوٹی انجام دے رہاہوتا ہے کہ ایک ملزم ہاتھ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں ایک کارروائی کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ٹھکانے پر تباہ کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 3 اور چار مئی کی رات کو دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں مزید پڑھیں

باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو قتل کردیا

 راولپنڈی: مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے لڑکے کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مری کے علاقے باڑی ساملی میں باپ نے غیر ت کے نام پر بیٹی کو قتل کرنے کے بعد پڑوسیوں کے لڑکے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، جس کے بعد دونو ں لاشیں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدے گی، وزیراعظم

 لاہور: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے گندم کی خریداری پر پیش رفت اور بار دانے کے حصول میں کسانوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطح کا ہنگامی اجلاس کیا۔ اس اجلاس میں وفاقی وزراء رانا تنویر حسین، عطاء اللہ تارڑ اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی، شرکا کو گندم کی خریداری کے حوالے سے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی نے گورنر کے پی کا حلف اٹھا لیا، وزیراعلیٰ کی تقریب میں عدم شرکت

 پشاور: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے گورنر خیبرپختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھالیا، تقریب میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے شرکت نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے فیصل کریم کنڈی سے گورنر کے عہدے کا مزید پڑھیں

گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی کی انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کو طلب کرنے کی تردید 

 اسلام آباد: گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور محسن نقوی کو طلب کرنے کی خبروں کی تردید کردی جبکہ اجلاس میں معاملہ تحقیقات کے بعد کارروائی کے لیے قومی احتساب بیورو(نیب) یا وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے سپرد کرنے پر غور کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں