وزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد / لاہور: وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نزیر تارڑ نے لاہور میں وکلا اور پولیس کے تصادم کے بعد پیش آنے والی صورت حال پر وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرقانون اور وزیراعلی نے وکلاءکے احتجاج سے پیدا ہونے والی صورتحال پر گفتگو کی اور مزید پڑھیں

9 مئی کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، صدر

 اسلام آباد:  صدرمملکت  آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، 9 مئی کو تشدد کے ذمہ داران کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری  نے اپنے بیان میں 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیا

نواب ٹاؤن میں نشے کے عادی ماموں نے گھریلو رنجش پر بھانجے کو گلا کاٹ کر قتل جبکہ بہن کو چھریوں کے وار سے زخمی کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق نواب ٹاؤن کے علاقے سمسانی گاؤں میں ایک گھر میں ساتھ رہنے کی وجہ سے بہن اور بھانجے پر چھری سے حملہ کیا۔ نشے کے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ بدھ کو شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 مئی کو خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیاں کی مزید پڑھیں

10 اور 11 مئی کو جنوبی پنجاب میں طوفانی بارش کا امکان

 لاہور: پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ہفتے ہیٹ ویو، بارشوں اور طوفان کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 8 سے 10 مئی تک پنجاب میں دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلیں گی اور مزید پڑھیں

عارف علوی انسداد دہشتگردی عدالت پہنچ گئے، شاہ محمود، یاسمین راشد سے ملاقات

 لاہور: سابق صدر عارف علوی نے انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد و دیگر سے ملاقات کی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی پولیس کی سخت سکیورٹی میں انسداد دہشت گردی عدالت پہنچے، جہاں انہوں نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، سابق گورنر پنجاب عمر مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کا پاکستان اسکل کمپنی اور اسکل ڈویلپمنٹ فنڈ بنانے کا حکم

 اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزارت امورِ سمندر پار پاکستانی و ترقیِ افرادی قوت اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) میں اصلاحات کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرِ اعظم نے ملک گیر تکنیکی و فنی تعلیم کو یکسان کرنے اور بیرونِ ملک پاکستانی افرادی قوت کے بہتر روزگار کیلئے پاکستان اسکل کمپنی (Pakistan مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں، گورنر کے پی

لاڑکانہ: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے تو اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں۔ لاڑکانہ میں ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مزار پر جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ میری پوری کوشش مزید پڑھیں

لاہور میں وکلا کا مطالبات کے حق میں احتجاج، پولیس سے تصادم

 لاہور: وکلاء نے مطالبات کے حق میں ایوان عدل سے ریلی نکالی تاہم ان کی پولیس سے جھڑپیں ہوئیں جس کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے متعدد وکلاء کو گرفتار کرلیا۔ وکلا پر دہشتگری کے مقدمات اور سول عدالتوں کی ماڈل ٹاؤن کچہری میں منتقلی کے خلاف لاہور بار ایسوسی ایشن کی کال مزید پڑھیں